وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، چوہدری شجاعت اپنے پارٹی ارکان کو نہیں روک سکتے، پی ٹی آئی کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت اپنے پارٹی ارکان کو نہیں روک سکتے۔ اپنے بیان میں ریاض فتیانہ کا کہنا تھاکہ مسلم لیگ ق […]

رانا ثنا اللہ کو رہا نہیں کیا گیا بلکہ وقتی ضمانت دی گئی

کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریارآفریدی نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کو رہا نہیں کیا گیا بلکہ وقتی ضمانت دی گئی ہے، راناثنا اللہ بتائیں وہ عدالت کے سامنے پیش کیوں نہیں ہورہے ہیں؟انہوں نے کہا کہ پنجاب کے بعد […]

پہاڑی سے بڑا پتھر آرہا تھا لیکن عمران کو ہٹادیا گیا اور وہ پتھر شہباز شریف پر آگرا، ماہر علم نجوم کی گفتگو

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں عمران خان سے متعلق انکشاف کیا ہے۔پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کو ایک ماہر علم نجوم نے بتایا کہ ان پر […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، حمزہ شہباز کو کیسے کامیاب کروائیں گے؟ ن لیگ نےحکمت علی مرتب کر لی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے مسلم لیگ ن نے حکمت عملی مرتب کر لی۔پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور اتحادی ارکان اسمبلی 22 جولائی تک نجی ہوٹل میں قیام کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے اراکین پنجاب […]

حلقہ پی پی 7میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ریٹرننگ افسر نے پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی(پی این آئی) ریٹرننگ افسر نے راولپنڈی کے حلقے پی پی سات میں دوبارہ گنتی کی پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسر نے راولپنڈی کے حلقے پی پی سات میں دوبارہ گنتی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔فیصلے میں […]

سوموار تک بارشیں ہی بارشیں، کہاں کہاں بادل کھل کر برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آج سے پیر تک ملک کے زیادہ تر حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ ملک میں مون سون کا نیا سپیل آچکا ہے ، پسرور ، گجرات سمیت مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز […]

ریحام خان نے عمران خان کی کامیابی کی وجہ بتا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پی ٹی آئی کی پنجاب ضمنی الیکشن میں جیت کی وجہ بتائی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں ریحام خان نے لکھا کہ پی ٹی آئی کے ضمنی انتخابات میں […]

چوہدری پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے 20مزید ارکان کی حمایت مل گئی

لاہور (پی این آئی ) 20 اراکین اسمبلی پر مشتمل چھینہ گروپ کا پرویز الہٰی کو ووٹ دینے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزارت اعلٰی کے الیکشن سے قبل تحریک انصاف اور ق لیگ کے اتحاد کو اہم کامیابی حاصل ہو گئی۔ جی […]

عوام کیلئے اچھی خبر، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی، درجہ اوّل کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت 530 روپے فی کلو ہوگئی، درجہ دوئم کے گھی اور کوکنگ آئل بھی سستے ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق درجہ اوّل کا گھی […]

جلیل شرقپوری اور غیاث الدین کو کتنے کروڑ میں خریدا گیا؟ رانا ثنا اللہ نے بھی الزام عائد کر دیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے ایم پی اے جلیل شرقپوی اور غیاث الدین کی 10، 10کروڑ میں بکنے کی تصدیق کردی۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ان دونوں ارکان کو چودھری پرویز الٰہی نے پیسے دیے ہیں، سپریم کورٹ […]

پی ٹی آئی رکن اسمبلی کو 40کروڑ روپے دے کر ترکی بھجوا دیا گیا، فواد چوہدری کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے اپنی ہی جماعت کے رکن پنجاب اسمبلی مسعود مجید پر 40 کروڑ روپے لیکر ملک سے چلے جانے کا الزام عائد کردیا۔ان کا کہنا تھاکہ پنجاب میں ایک انتخاب […]

close