ڈالر نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ڈالر نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی پرواز جاری ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔

 

 

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اب تک 2 روپے 31 پیسے اضافہ ہو چکاہے جس کے بعد ڈالر 218 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ اوپن میں بھی ڈالر دو روپے مہنگا ہونے کے بعد 218 روپے پر پہنچ گیاہے ۔

close