چوہدری پرویز الٰہی کو آسانی سے وزیر اعلیٰ پنجاب نہیں بننے دیں گے، ن لیگ نے نئی چال چل دی

اسلا م آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ 22 جولائی کو چوہدری پرویز الٰہی کو آسانی سے وزیر اعلیٰ پنجاب نہیں بننے دیں گے۔را نا ثنا اللہ نے حالیہ ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی جیت اور […]

جب چاہیں وفاقی حکومت کو گھر بھیج دیں، ن لیگ کے کتنے ارکان پی ٹی آئی سے رابطے میں ہیں؟ فواد چوہدری کا بڑا دھماکہ

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہےکہ عام انتخابات کی تاریخ دی جائے تو ہم حکومت سے بات چیت کے لیے تیار ہیں لہٰذااب شہبازشریف فیصلہ کریں کہ آگے کیسے بڑھنا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد […]

رانا ثنا اللہ اور عطا تارڑ پر پنجاب میں داخلے پر پابندی لگنے کا امکان، تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 23 جولائی کورانا ثنا اللہ اور عطا تارڑ کے پنجاب داخلے پر پابندی لگا سکتے ہیںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ الیکشن کمیشن پرہمارااعتمادصفرہے،الیکشن کمیشن […]

تحریک انصاف کو سرپرائز دینے کی تیاریاں، ن لیگ نے 22جولائی کو وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب جیتنے کی تیاریاں شروع کردیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ہم پنجاب اسمبلی میں فائٹنگ پوزیشن میں ہیں۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ 22 جولائی آنے تو دیں۔پنجاب اسمبلی میں 22 جولائی کو ن لیگ ہی فاتح ہی رہے گی۔پاکستان […]

عمران خان کے بعد شیریں مزاری کے بیڈروم کی جاسوسی کا انکشاف، جاسوسی آلہ برآمد

اسلام آباد(پی این آئی )پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے گھر سے مشکوک ڈیوائس برآمد ہوئی ہےجس کا مقصد ان کی جاسوسی کرنا تھا۔شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ عمران خان […]

دعا زہرہ کو بازیاب کروا لیا گیا

کراچی(پی این آئی)دعا زہرا کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ انہیں ایک بار پھربازیاب کروالیا گیا ہے ۔سوشل میڈیا پر پنجاب کے رپورٹرز اور یوٹیوبرز کی مختلف ویڈیوز گردش کررہی ہیں جس میں دعا زہرا کی بازیابی سے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے۔حارث بھٹی نامی […]

شہبازشریف، آصف علی زرداری کی خفیہ ملاقات، حمزہ شہباز کو استعفیٰ دینے سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی )حکمران اتحاد کے اجلاس سے پہلے وزیراعظم شہبازشریف اور آصف علی زرداری کے درمیان خفیہ ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کےذرائع کے مطابق خفیہ ملاقات رات گئے لاہور میں ہوئی، دونوں رہنماؤں نے پنجاب کی […]

وفاقی حکومت نے بجلی کا بنیادی ٹیرف بڑھانےکی تیاری کر لی

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی حکومت نے بجلی کا بنیادی ٹیرف تقریباً8 روپے بڑھانےکی تیاری کر لی۔تفصیلات کے مطابق بجلی کا بنیادی ٹیرف7روپے91 پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی گئی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے […]

مریم نواز کان کھول کر سن لو! عثمان ڈارنے پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے انہیں ان کے ویڈیو بیان کا جواب دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرعثمان ڈار نے اپنے پیغام کے ساتھ […]

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش محکمہ موسمیات نےعوام کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مرطوب رہے گا۔تاہم زیریں سندھ ،وسطی /جنوبی بلوچستان ، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے […]

5 ارکان غائب کرنے کا بیان، پرویزالہٰی نے رانا ثنا اللہ کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی )چودھری پرویز الہٰی نے 5 ارکان کو غائب کرنے سے متعلق بیان پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ […]