مون سون بارشوں کو چوتھا سپیل کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی)مون سون کے چوتھے اسپیل سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیش گوئی سامنے آگئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 10 اگست تک شہر میں تیز بارش کا امکان نہیں ہے البتہ 10 اگست سے مون سون کا چوتھا اسپیل شہر کو متاثر […]

چیف الیکشن کمیشن کیخلاف کوئی اسمبلی قرارداد پیش نہیں کر سکتی، بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)کنور دلشاد نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سپریم کورٹ کے جج کے برابر ہے، ان کے خلاف قومی یا صوبائی اسمبلیوں میں کوئی قرار داد پیش نہیں کی جاسکتی۔سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا کہ چیف […]

سیلاب کے بعد سونامی کا خدشہ؟ سونامی کی وارننگ پر وضاحت آگئی

کوئٹہ (پی این آئی)ڈائریکٹر نیشنل سونامی سینٹر امیر حیدر نے پسنی میں آنے والے زلزلےکے بعد سونامی کے خطرے سے متعلق وضاحت کی ہے۔ایک بیان میں ڈائریکٹرنیشنل سونامی سینٹر امیر حیدرکا کہنا تھا کہ پسنی میں آنے والا زلزلہ سمندر میں سبڈکشن زون میں تھا۔ […]

حکومت نے عوام کو بڑا سرپرائز دیدیا، پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے پچاس پیسے کمی کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کردیا گیا ہے جن […]

دانیہ ملک کی شادی نہیں ڈیل ہوئی تھی، عامر لیاقت کی تیسری شادی سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی(پی این آئی)عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ دانیہ ملک نے عامر لیاقت حسین سے شادی نہیں بلکہ ڈیل کی تھی۔حال ہی میں سیدہ بشریٰ اقبال نے دانیہ ملک کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے […]

فنانشل ٹائمز کی خبر کے حوالے سے اکبر ایس بابر نے عمران خان کو مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو مشورہ دے دیا۔ اکبر ایس بابر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ایماندار ہیں تو فنانشل ٹائمز کے […]

پیٹرول کی قیمت میں 11روپے کمی کی خوشخبری ملنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) پٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، حکومت نے عوام کو مکمل ریلیف فراہم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا […]

بارشوں کا سلسلہ ابھی ختم نہیں ہو گا، محکمہ موسمیات کی ہلچل مچا دینے والی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی)بارشوں کا سلسلہ ابھی ختم نہیں ہو گا، محکمہ موسمیات کی ہلچل مچا دینے والی پیشنگوئی۔۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی، لاہور اور […]

ڈالر کے بعد سعودی ریال بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

لاہور (پی این آئی)ڈالر مہنگا ہونے سے سعودی ریال کی قیمت میں اضافے کے بھی تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ساڑھے 3 ماہ کے دوران ملکی کرنسی مارکیٹ میں جہاں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، وہیں دیگر […]

یکم اگست سے پیٹرول کتنا مہنگا ہوگا؟ وزارت خزانہ کا اہم اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ اوگرا نے پیٹرول کی قیمت بڑھانے یا نہ بڑھانے کے حوالے سے کوئی سمری ابھی تک نہیں بھجوائی۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ بیلنس آف ٹریڈ اس ماہ […]

آئندہ الیکشن کی تیاری کریں، عمران خان نے کارکنان کو ہدایات دیتے ہوئے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات میں کہا ہے کہ 6 سے 8 ہفتوں میں آئندہ عام انتخابات کا بگل بج سکتا ہے۔لاہور میں عمران خان نے ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات […]

close