چوہدری شجاعت کو صدارت سے ہٹانا ناممکن، ق لیگی رہنمائوں میں ٹھن گئی

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ چوہدری شجاعت کو صدارت سے ہٹانا ناممکن ہے، پوزیشن کلیئرکردوں ان کواختیارحاصل نہیں، آج ہمارے اجلاس میں تمام عہدے داران موجود ہیں، یہ ہوش کے ناخن لیں اپنے خاندان کا […]

نواز شریف کا پاکستان واپسی کا حتمی فیصلہ، ن لیگی کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

کراچی(پی این آئی)نواز شریف کا پاکستان واپسی کا حتمی فیصلہ۔۔ سینئر صحافی کامران خان نےدعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے وطن واپسی کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کامران خان نے لکھا […]

مسلم لیگ ق کے آئین میں تبدیلی، چوہدری شجاعت حسین نے گیم پلٹ دی، تہلکہ خیز اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کے آئین میں تبدیلی کرنا چاہتا ہوں، الزامات لگانے والوں کی کوئی حیثیت نہیں،مجھ الزام لگانے والے معافی مانگیں۔ انہوں نے پارٹی رہنماء طارق بشری چیمہ […]

عمران خان کا انسٹاگرام اکائونٹ ہیک ہو گیا؟ عمران خان کے اکائونٹ سے مشکوک لنک شئیر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کا ’انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک‘ ہونا پاکستان میں سوشل میڈیا کا اہم موضوع بن گیا۔پیر کو عمران خان خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دی گئی تفصیل میں موجود لنک تبدیل ہوا تو متعدد صارفین نے دعویٰ کیا […]

چوہدری شجاعت حسین کی دبنگ پریس کانفرنس، وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کیلئے خصوصی پیغام دیدیا

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کے سربراہ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ معاشی معاملات میں آرمی چیف کی مداخلت سیاستدانوں کی ناکامی ہے۔ انہوں نے اپنے چچازاد بھائی و وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کی کہ پرویز الٰہی […]

پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑ گئی 3بڑی جماعتوں میں اختلافات سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)کراچی میں قومی اسمبلی کی خالی 3نشستوں پر وفاق میں حکمران اتحاد میں شامل جماعتں میں اختلافات سر اٹھانےلگے ۔قومی موقر نامے 92میں شائع وقاص باقر کی رپورٹ کےمطابق ایم کیو ایم اور ن لیگ نے 2 نشستیں دینے کا مطالبہ […]

وزیراعظم کا سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثا کو 24 گھنٹے میں معاوضہ دینے کا حکم

کوئٹہ (پی ین آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے این ڈی ایم اے کو بلوچستان میں بارش اور سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثا کو معاوضہ کی رقم 24 گھنٹے میں ادا کرنے کا حکم دیتے ہوئے جزوی یا مکمل تباہ ہونے والے کچے […]

بارشوں کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی )محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آنے والے ہفتے میں بھی بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ تاہم آئندہ ہفتے کہیں زیادہ اور کہیں کم […]

حکومتی اتحاد کی پلاننگ سامنے آگئی ، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرنے کو تیار

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مزید 11اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مزید 11اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ کیا […]

پاکستانی رائیڈر کی نیکی نے دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کا دل جیت لیا

دبئی(پی این آئی )متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں پاکستانی رائیڈر کی لوگوں کو تکلیف سے بچانے کی کوشش نے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کا دل جیت لیا،عرب میڈیا کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے رائیڈر عبدالغفور آرڈر پرکھانا پہنچانے جا […]

close