اسلام آباد(پی این آئی)اعتزاز احسن کی خواہش تحریک انصاف میں شمولیت کرنا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔ اعتزاز احسن نےممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا تھا صاف نظر آتا ہے کہ یہ فیصلہ کہیں لکھوایا گیا ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد حکومت عمران خان اور تحریک انصاف کیخلاف کارروائی کی مشاورت کر رہی ہے۔اسی حوالے سے ڈاکٹر دانش نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی نااہلی کےلیےحکومت تین طرف سےDeclarationاورریفرنسز بھیج رہی ہے۔دوسپریم کورٹ میں،صادق […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کے حلف اٹھانے کے بعد پنجاب کی 22 رکنی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔پہلے مرحلے میں مسلم لیگ ق کا کوئی وزیر شامل نہیں ہے۔ جمعرات کے روز مخلتف وزرا کو ان کے محکمے […]
ریاض(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ مدینہ میں مسجد نبوی ﷺکی بے حرمتی کرنے والے پاکستانیوں کو سزا سنا دی گئی۔ سعودی عرب کی عدالت میں 6 پاکستانیوں پر حرم مدینہ میں توہین کا جرم ثابت ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان میں […]
اسلا م آباد(پی این آئی )اتحادی جماعتوں کی حکومت آتے ہی ڈالر کی قدر میں تقریباََ 80روپے جبکہ پیٹرول کی قیمتوں میں 100روپے تک اضافہ ہوا تھا ، عوام مہنگائی کی اس لہرکی وجہ سے شدید غصے میں تھی تاہم اب ڈالر کی قدر تیزی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف فارن فنڈڈ پارٹی ڈکلیئر ہو چکی ہے، تحریک انصاف کے خلاف ڈکلیئریشن سپریم کورٹ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، کابینہ کے آئندہ اجلاس میں وزارت قانون ڈکلیئریشن پیش […]
اسلام آباد(پی این آئی)چودھری شجاعت حسین نے انٹراپارٹی انتخابات رکوانے کيلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پارٹی صدر اور سیکرٹری جنرل کی اجازت کے بغیر 10 اگست کو انٹرا پارٹی الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔ الیکشن […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اڑھائی سال سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے لیے کوششیں کررہا تھا، جب ای وی ایم آئے گی تو خفیہ ہاتھوں کی گیم ختم ہو […]
کراچی (پی این آئی) چیئرمین ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف کی قسط ملنے کے بعد ڈالر کی قیمت 180 سے 190 روپے تک آسکتی ہے۔نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے الزام عائد کیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ پی ڈی ایم کے آلہ کار بن چکے ہیں۔فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر کو پی ڈی ایم کا آلہ کار قرار دیتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی عمران خان کے خلاف پھٹ پڑے۔ پشاور سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی انجینیئر فہیم نے کہا ہے کہ عمران خان جو کہتا ہے وہ کرتا نہیں، عمران خان نے اداروں کو مضبوط کرنے کا کہا تھا، […]