اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس نے کہاہے کہ ملزم شہباز گل کو عدالت کے حکم پر ڈاکٹرز کے بورڈ کے پاس لے جا کر طبی معائنہ کروایا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ڈاکٹرز کی رپورٹ کے مطابق ملزم کے جسم پر […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے پی ٹی آئی اور امریکی لابنگ فرم کے معاہدے کی تفصیلات سوشل میڈیا پرشیئرکردیں۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نیٹوئٹر پر تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کہ شرم تم کو مگر نہیں آتی، عمران خان […]
اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب حکومت کے نئے ایڈووکیٹ جنرل احمد اویس نے شہباز گل کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے پر اعتراض نہ کرنے کا بیان دے دیا۔احمد اویس نے کہا کہ شہباز گل کا بیان تحریک انصاف کی پالیسی کے مطابق نہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے امریکا میں لابنگ فرم کی خدمات حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے 6 ماہ کے لیے 25 ہزار ڈالر ماہانہ پرلابنگ فرم فینٹن آرلوک کی خدمات حاصل کیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما شہباز گل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کے بعد تحریک انصاف رہنمائوں نے بخشی خانہ شہباز گل سے خصوصی ملاقات کی ۔ ملاقات بخشی خانہ کے انچارج کے کمرے میں ہوئی۔ملاقات فواد چوہدری […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے پیشی کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سے دوران تفتیش پوچھا جاتا ہے کہ جنرل فیض سے کتنی بار ملے۔قبل ازیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کور ٹ […]
اسلام آباد (این این آئی)یورپ میں مقیم پاکستانی نژاد نوجوان نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے یونان کے گہرے سمندر میں 75 منٹ تک قومی پرچم کو لہرایا۔نوجوان نے وطن سے محبت کا اظہار اور پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی پرکچھ منفرد […]
لا ہور(پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ معاون خصوصی عطا تارڑ نے وکیل کے ذریعے لا ہور ہائیکورٹ میںدائر پٹیشن میں چیف سیکریٹری ، ڈپٹی کمشنر […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے لیٹر آف انٹینٹ یعنی اظہار آمادگی کا خط مل گیا ہے۔پاکستان کی طرف سے لیٹر سائن کر کے آئی ایم ایف کو واپس بھیجا جائے گا، پاکستان کے لیے آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے شہباز گل کے اسسٹنٹ اظہار کی اہلیہ کی ضمانت منظور کرلی۔جمعہ کو اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، جسے […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھنے میں آئی اور کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر ایک روپے 88 پیسے سستا ہوکر 217 روپے کا ہوگیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق کاروبار کے دوران انٹربینک […]