کیا ہم کوئی غلام ہیں جو قومی پرچم لہرائیں؟ پی ٹی آئی نے لاہور میں قومی پرچم اتار کر پارٹی پرچم لگا دیئے

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے لاہور کی سڑکوں پر لگے قومی پرچم اتار کر پارٹی پرچم لگا دیے ہیں۔ اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں احسن اقبال نے کہا […]

سرفراز احمد چوتھی جماعت کے نصاب کا حصہ بن گئے

لاہور( پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، مایہ ناز کھلاڑی سرفراز احمد کو چوتھی جماعت کے نصاب میں شامل کر لیا گیا ہے۔سرفراز احمد کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر چوتھی جماعت کی اردو کی کتاب سے تصویریں […]

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں غیر معمولی کمی

لاہور( پی این آئی)رواں مالی سال کے پہلے مہینے جولائی کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں غیر معمولی کمی آئی ہے جس کی وجوہات ماہرین کی نظر میں گاڑیوں کی بڑھتی قیمتیں، درآمدی مشکلات اور آٹو فنانسنگ کے حوالے سے بینکوں کی سخت شرائط ہیں۔ماہرین […]

ڈونلڈٹرمپ کی اداروں کیخلاف نفرت انگیز مہم ،امریکہ میں خانہ جنگی کا خطرہ

واشنگٹن (پی این آئی)امریکی سیاسی مبصرین نے خبردار کیا ہے کہ امریکا ممکنہ طور پر خانہ جنگی کی طرف بڑھ سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سیاسی مبصرین نے کہا کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نفرت انگیز سازشی بیانیہ امریکا میں تشدد اور انتشار […]

trump dinner

ہن لاڈ شاڈ ختم،جیلوں کی صفائی شروع ، بہت بڑی گرفتاری ہو سکتی ہے ، نجم سیٹھی

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے نے بڑی گرفتاریوں کی پیش گوئی کر دی ۔  نجم سیٹھی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خیال میں اب عمران خان کو بھی جلد […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس،اثاثہ ریکوری یونٹ اورایف بی آر کے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرنے پر اثاثہ ریکوری یونٹ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سربراہان اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی کابینہ نے اے […]

جعلی اکاؤنٹ سے فوج مخالف بیان دینے والا پی ٹی آئی کا ایک اور کارکن سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)بہاولپور کے ڈاکٹر ذوالقرنین نے اُم حریم کے نام سے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹ چلانے کا اعتراف کرلیا۔ڈاکٹر ذوالقرنین تحریک انصاف کا کارکن ہے اور اس نے فوج مخالف بیان دینے پر معذرت بھی کی ہے۔ڈاکٹر ذوالقرنین نے بتایا کہ […]

عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہونے کے بعد پاکستان میں پیٹرول کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر ملکی سطح پر بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ۔اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ کا آغاز کردیا۔رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی […]

وفاقی حکومت نے سویلین مارشل لا لگا دیا

لاہور(پی این آئی)وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے اے آر وائی نیوز کے این او سی کی منسوخی پر کہا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت نے سویلین مارشل لا لگا دیا ہے۔وزیر داخلہ پنجاب نے اپنے ردعمل میں کہا کہ اے آر وائی نیوز کیساتھ […]

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کب آئیگی؟ بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی آئندہ سال فراہم کر دی جائے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نےممتاز آئی ٹی ٹیکنالوجی کمپنی ایریکسن کے ہیڈ آف گلوبل کسٹمر ایکو نیلسن […]

تیزہوائیں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نےآئندہ چوبیس گھنٹوں سے متعلق پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز سندھ، بلوچستان میں بیشترمقامات پر جبکہ جنوبی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران سندھ اوربلوچستان میں چند مقامات پرموسلادھار […]