شہباز گل سے ملاقات کیلئے جانیوالے پی ٹی آئی رہنمائوں کیساتھ کیا ہوا؟بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو اڈیالہ جیل میں شہباز گل سے ملاقات سے روک دیا گیا۔ عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل سے ملنے آئے وفد میں عامر ڈوگر، علی نواز اعوان، عمر ایوب خان اور […]

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اِن ایکشن، صوبائی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑشروع کر دی

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب نے متعدد کئی وزراء کے محکمے اور قلمدان تبدیل کردیے، ان وزراء میں راجہ بشارت، ڈاکٹر یاسمین راشد بھی شامل ہیں، وزراء کے نئے محکموں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب کابینہ کے کئی وزراء کے […]

کن کن افراد کو دس ہزار روپے ماہانہ ادا کیے جائیں گے؟حکومت کا بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب نے معذور افراد کو ماہانہ 10 ہزار روپے ماہانہ کنوینس الاؤنس دینے کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ خصوصی افراد کیلئے 664 خالی آسامیوں پر بھرتی کا عمل فی الفور شروع کیا جائے گا۔   وزیراعلیٰ پنجاب چودھری […]

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، انٹربینک سے بڑی خبر

کراچی(پی این آئی) ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، انٹربینک سے بڑی خبر۔۔۔۔ ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید مستحکم ہوگیا، آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤأ 213.98 روپے رہا،انٹربینک میں آج […]

خریداروں کی موجیں، سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی

کراچی(پی این آئی)خریداروں کی موجیں، سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔۔۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 27 ڈالر کی کمی سے 1775 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ […]

بھارت سے آنیوالے ایک اور ہوائی جہاز کو پاکستان میں اتار لیا گیا

کراچی (پی این آئی) بھارت سے آنے والے خصوصی طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ ہوئی ہے۔ خصوصی طیارہ راجیو گاندھی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے کراچی پہنچا ،حیدرآباد دکن سے آنے والا طیارہ 12 مسافروں کو لے کر دبئی روانہ ہوا۔ذرائع ائیرپورٹ کے مطابق طیارے نے […]

کیا اس طرح اللہ تعالی کی طرف سے برکتیں نازل ہوں گی؟ مفتی تقی عثمانی یوم آزادی کی سرکاری تقریب میں رقص پر برہم

کراچی(پی این آئی)معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی یوم آزادی کی سرکاری تقریب میں خواتین اور مردوں کے رقص پر برہم ہوگئے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتی تقی عثمانی نے اہل وطن کو آزادی کی مبارک باد دی اور مرکزی تقریب پر ناراضگی کا اظہار […]

شہباز گل نے جو بولا سب کے سامنے ہے، پوری پی ٹی آئی انکے ساتھ ہے،فواد چوہدری کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز گل نے نجی ٹی وی پر جو کچھ کہا وہ سب کے سامنے ہے، پوری پی ٹی آئی انکے ساتھ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے […]

انتظار کی گھڑیاں ختم، نوازشریف پاکستان واپس کب آئیں گے ؟ن لیگ نے بڑا اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی) رہنما مسلم لیگ ن جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف ستمبر میں ، قوم کی نمائندگی کے لیے پاکستان آئیں گے، نواز شریف کا جرم یہ ہے کہ اس نے سی پیک دیا،نوازشریف نے ملک کے اندھیرے دور کیے تھے،ہمیں […]

تحریک انصاف کا لاہور جلسہ ، خواتین سے بدسلوکی کی ویڈیوز منظر عام پرآگئیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے لاہور کے ہاکی اسٹیڈیم جلسے میں 13 اگست کی رات خواتین سے بدسلوکی کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جشن آزادی سے ایک روز قبل جلسہ کیا تھا […]

مشکل معاشی حالات میں سعودی عرب کا پاکستان کے لیے بڑا تحفہ

اسلام آباد(پی این آئی) سعودی عرب کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے محفوظ ذخائر کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے 3 ارب ڈالر سیف ڈیپازٹ کی مدت میں […]

close