نواز شریف کی واپسی لیکن لاہور کی بجائے کہاں آئیں گے؟ بڑی خبر

اسلام آباد( پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کی ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی کے امکان کے پیش نظر مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے چاروں صوبوں کو تیاریوں کی ہدایت جاری کر دیں۔میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ […]

عالمی مارکیٹ سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا ہوگیا

واشنگٹن(پی این آئی)عالمی مارکیٹ سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا ہوگیا۔۔ امریکی خام تیل کی قیمت میں مزید 5 اعشاریہ 2 فیصد کمی سامنے آئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل تازہ کمی کے بعد 87 ڈالر فی بیرل پر پہنچ […]

شیخ دانش کی بیٹی گرفتار

مکوآنہ (پی این آئی)فیصل آباد میں میڈیکل کی طالبہ خدیجہ پر تشدد کرنے والی شیخ دانش کی بیٹی کو بھی گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈینٹل سرجری کی طالبہ اور اسکے بھائی کو گھر سے اغواکرکے بااثرملزمان نے تشدد اور تذلیل کرتے […]

عمران خان شراب پیتا ہے یا نہیں، شہباز گل سے دوران تفتیش سوالات

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف شہباز گِل کے مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کی نظرثانی درخواست منظور کر لی ہے۔ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پولیس کی فوجداری نگرانی کی […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، ممنوعہ فنڈنگ تحقیقات میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا

اسلام آباد(پی این آئی)ممنوعہ فنڈنگ تحقیقات میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا۔۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار بیرون ممالک تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے اب امریکہ اور برطانیہ سمیت […]

مائنس ون پہلے بھی ہوا ہے اب مائنس 2 اور تھری کے چانسز ہیں، بڑی پیشنگوئی

کراچی (پی این آئی)وزیراعلی سندھ کے مشیر زراعت منظوروسان نے کہا ہے کہ مائنس ون پہلے بھی ہوا ہے اب مائنس 2 اور تھری کے چانسزہیں۔سندھ ہائی کورٹ کے باہر کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ ملک میں بہت […]

لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد پی ٹی آئی نے کس کیساتھ ملکر مشترکہ مہم چلائی؟ خواجہ آصف کا سنگین الزام

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد پاک فوج کے خلاف مہم پاکستان تحریک انصاف اور بھارت کا مشترکہ پروجیکٹ تھا، بھارت کے چینلز برملا کہتے ہیں اس وقت عمران خان جو کام ہمارے […]

آزاد کشمیر،تمام سرکاری اداروں کی تقریبات تلاوت کلام پاک کے بعد دورد شریف سے شروع کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد شروع

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ہدایت پر آزادجموں وکشمیر کابینہ کے تمام سرکاری اداروں میں تقریبات کے آغاز سے قبل تلاوت کلام پاک کے بعد درود شریف پڑھنے کے فیصلہ پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔ تمام سرکاری تقریبات میں تلاوت […]

مظفر آباد، الیکشن کمیشن بلدیات کے قیام کی آئینی ترمیم پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ دوسرے روز بھی ایوان میں پیش نہ ہو سکی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر حکومت کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے منافی الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کرانے کا اختیار واپس لیکر الیکشن کمیشن بلدیات کے قیام کیلئے آئین میں پندرہویں ترمیم قانون ساز اسمبلی سے منظور کرانے کے سلسلہ شدید مشکلات کا […]

close