نیوٹرلز سے کہتا ہوں کہ اب بھی وقت ہے، عمران خان نے مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نیوٹرلز سے کہتا ہوں کہ اب بھی وقت ہے اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہبازگل پر تشدد سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل پر ہونے والے مبینہ تشدد کی انکوائری کروانے کا حکم دے دیا ہے۔جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل پر […]

وادی نیلم میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں لاپتہ ہونے والے 5 سیاحوں نوجوانوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی گئی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وادی نیلم میں 14 اگست کی شام رتی گلی کے قریب جبہ کے مقام پر کلاؤڈ برسٹ کے نتیجہ میں لاپتہ ہونے والے سیاحوں کا سراغ مل گیا۔ رتی گلی دواریاں نالہ میں طغیانی کی نذر ہونے والے پانچ سیاحوں کے […]

آزاد کشمیر، دو بڑے آئینی اداروں کے درمیان تصادم کا خطرہ ٹل گیا، 15ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ایوان سے واپس لے لیا گیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے دوبڑےآئینی اداروں کے درمیان تصادم کا خطرہ ٹل گیا عبوری آئین 1974 میں پندرہویں آئینی ترمیم کے ذریعے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کرانے کا اختیار واپس لینے کی حکومتی کوشش ناکام ہوگئی ،حکومت نے قانون ساز اسمبلی […]

شہباز گل پر جانوروں سے بھی بدتر تشدد کی تصدیق کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا کہنا ہےکہ شہباز گل پر جانور سے بھی بدتر تشدد کیا گیا، شہباز گل اس وقت انتہائی ڈپریشن میں ہیں۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہاشم ڈوگرکا کہنا تھا کہ اسلام آباد پولیس […]

تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں مزید بارش کی پیش گوئی کے بعد سندھ حکومت نے کل تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے اور 19 اگست تک شدید بارشوں کی پیش گوئی […]

عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو کس جیل میں رکھا جائیگا؟ حکومت نے منصوبہ بندی کر لی

کراچی(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہےکہ عمران خان قانون سے بالاتر شخصیت نہیں، انہیں گرفتار کیا گیا تو ان کو لانڈھی جیل میں رکھا جائےگا ۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور شہباز شریف نے پیشیاں […]

مسجد میں خوفناک دھماکہ، 20افراد جاں بحق، افسوسناک خبر آگئی

کابل (پی این آئی)افغان دارالحکومت کابل کی مسجدمیں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مسجد میں دھماکا نماز کی ادائیگی کے دوران ہوا۔   […]

محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔۔ سندھ اور بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ 19 اگست تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارشوں کے باعث سندھ کے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ اور نشیبی علاقے زیرآ ب آنے […]

حامد میرنے شہباز گل پر تشدد کی تصدیق کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما شہبازگل نے جو باتیں کی ہیں انہیں وہ نہیں کرنی چاہئیں تھی ،عمران خان ، پرویز الٰہی نے بھی ان کے بیان […]

ایف آئی اے نے نوٹس واپس نہ لیا تو۔۔۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دھمکی

اسلام آباد (پی این آئی)چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس تحقیقات میں ایف آئی اے کے نوٹس کا جواب دینے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے ایف آئی اے سے کہا ہے کہ دو دن میں نوٹس واپس نہ لیا […]

close