اسلام آباد (پی این آئی )ملک میں دوسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت اوپن مارکیٹ میں گر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے قرضے کی منظوری کے باعث ڈالر کی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا ہے اوپن […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی نے شاہ نے مقامی صحافی اور رکن قومی اسمبلی میں صلح کرادی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مراد علی شاہ کی اندرون سندھ دورے کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں صحافی کو سمجھاتے اور […]
اسلام آباد (پی این آئی)آئی ایم ایف کی جانب سے قرضے کی منظوری کے ساتھ ہی پاکستانی روپے کے مقابلے میں اڑان بھرتا امریکی ڈالر ایک بار پھر نیچے آنے لگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 روپے 42 پیسے کم ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی )سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی آڈیو لیک کہاں سے ہوئی؟ ملک کے خلاف یہ سازش تھی یہ پلاننگ کا حصہ ہے؟ آگے کیا ہونے جارہا ہے؟ بڑے بڑے انکشافات سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیو ز کے […]
اسلام آباد(پی این آئی )قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی ایشیا کپ میں مصروف ہیں اور اس وقت دبئی میں ہیں لیکن لاڑکانہ کے قریب ان کا گاؤں حالیہ سیلاب کی نذر ہوگیا۔نجی ٹی جیو نیوز کے مطابق لاڑکانہ کے گاؤں خاور خان دھانی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام فضل الرحمن‘ زرداری‘ نواز‘ شہباز کی اصلیت جان چکے ہیں، ان لوگوں نے قومی خزانے کے 1100ارب روپے کی ڈکیتی کی،اقتدار میں آئے سب سے پہلے نیب […]
اسلام آباد(پی این آئی)سندھ میں سیلاب متاثرین کی تضحیک کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی (پی پی) رکن قومی اسمبلی امیرعلی شاہ جیلانی کی منرل واٹر سے پاؤں دھونے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق مون سون اب وسطی بھارت تک محدود ہے۔ تاہم مون سون کی کمزور شدّت کی ہوائیں اب بھی بھارت کی سرحد سے ملحقہ پاکستان کے مشرقی حصّوں کو متاثّر کر رہی ہیں۔ شمال مشرقی پنجاب/کشمیر اور شمالی […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے وکیل نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے وقت مانگ لیا۔ درخواست گزار محسن شاہ […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ میں پاکستان کے لیے اننگز کا آغاز کر رہے ہیں اور وہ ایک بہت ہی موثر اوپننگ جوڑی رہے ہیں۔ سابق ہندوستانی بلے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف،شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست […]