فیصل آباد(پی این آئی)پاکستا ن مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما سابق ممبرقومی اسمبلی چوہدری شیرعلی نے کہاہے کہ میاں نوازشریف جلد واپس آ رہے ہیں جبکہ حکومت بجلی کی قیمتوں میں چند روز تک ریلیف کا اعلان کریگی۔ واپسی سے قبل میاں نوازشریف کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے ٹیلی تھون ٹرانسمیشن کا آغاز کردیا ہے، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پانچ سو کروڑ روپے جمع کر لئے ہیں۔اس بات کی تصدیق پی ٹی آئی رہنما […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈاکٹر شہباز گل کی ہمشیرہ نصرت گل نے کہا ہے کہ میرے بھائی پڑھے لکھے انسان ہیں ، منع کرنے کے باوجود پاکستان لوگوں کی خدمت کیلئے گئے ، بھائی کیساتھ غیر انسانی سلوک ہوا ان کی کیا خطا تھی […]
ملتان(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام فضل الرحمن‘ زرداری‘ نواز‘ شہباز کی اصلیت جان چکے ہیں، ان لوگوں نے قومی خزانے کے 1100ارب روپے کی ڈکیتی کی،اقتدار میں آئے سب سے پہلے نیب قانون […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سیلاب زدگان کی مدد کیلئے ٹیلی تھون کے ذریعے فنڈ ریزنگ کی جا رہی ہے جس میں بیرون ملک مقیم پاکستانی خصوصی طور پر رقوم جمع کر […]
کوئٹہ (پی این آئی)تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے کی تعطیلات کا اعلان ۔۔۔ بلوچستان حکومت نے بارش اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے کھونے کی تاریخ میں مزید توسیع کر دی ہے ۔ بلوچستان میں تعلیمی ادارے 29 اگست کو کھولنے کا کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے عمران خان کی ٹیلی تھون مہم، چند ہی منٹوں میں 85کروڑ روپے جمع ہو گئے، امریکا میں مقیم پاکستانی شخص کی جانب سے 22 کروڑ روپے کے عطیہ کا اعلان، ٹیلی تھون سے ملنے والی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں یکم ستمبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں10 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کم کے باعث کی جائے گی۔ عالمی منڈیوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کو آخری اوور میں 7 رنز درکار تھے اور پاکستان کی جانب سے محمد نواز بولنگ پر تھے۔ پہلی گیند پر انہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے قرض کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تصدیق کی ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی پروگرام (ای ایف ایف) کی منظوری […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کی سیلولر کمپنیوں یوفون، زونگ، جاز اور ٹیلی نار نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اپنی سروسز مفت کر دیں۔ اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی طرف سے بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا گیا ہے […]