میری کال ٹیپ کیوں کی گئی؟ شوکت ترین کا لیک آڈیو کال پر ردِ عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ گھر میں بیٹھ کر کی گئی گفتگو ٹیپ کرنا اور اس کی مدد سے ہمیں دیوار سے لگانے کی کوشش مناسب نہیں۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق شوکت ترین نے […]

ملک میں مون سون ہوائیں دوبارہ کب داخل ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی)ملک میں مون سون ہوائیں دوبارہ کب داخل ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔ ملک کےجنوبی حصوں میں مون سون ہوائیں 14 یا 15 ستمبر سے دوبارہ داخل ہونے کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ سسٹم سندھ کے […]

دعا زہرا کیس، ظہیر احمد اور اس کے بھائی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

کراچی (پی این آئی ) کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کے مبینہ اغوا کیس میں ظہیر احمد اور اسکے بھائی کو ضمانت مسترد ہونے پر حراست میں لے لیا گیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت […]

یکم ستمبر سے پیٹرول کتنا مہنگا ہوگا؟ ترجمان اوگرا کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی ) ترجمان اوگرا عمران غزنوی کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں کا اعلان 31 اگست کو کیا جائے گا۔عمران غزنوی نے بتایا کہ تیل کی قیمتوں سے متعلق غلط معلومات سے اجتناب کیا جائے گا۔قبل ازیں ترجمان اوگرا کا کہنا […]

چوہدری شجاعت حسین شدید برہم، کن لوگوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملکی مفادات کیخلاف بات کرنے اور لکھنے والوں کوسخت سزا دینی چاہئے،ایسے لوگوں کو قوم بھی معاف نہیں کرے گی، سیلاب زدگان کی مدد کرنے والے ممالک […]

توہین عدالت کیس، عمران خان نے خاتون جج سے معافی مانگنے سے متعلق فیصلہ سنا دیا، شوکاز نوٹس پر جواب

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے شوکاز نوٹس پر جواب جمع کرادیا۔اپنے جواب میں عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری کو […]

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی )اڈانی گروپ کے مالک گوتم اڈانی دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پہلی بار ایشیا سے تعلق رکھنے والا ایک شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے […]

فیول ایڈجسٹمنٹ، 200 یونٹ کے بجائے تمام صارفین کو ریلیف دینے کا حکم

راولپنڈی(پی این آئی )فیول ایڈجسٹمنٹ کی معافی کو 200 یونٹ کے بجائے تمام صارفین کو ریلیف دینے کا حکم دے دیا گیا۔ہم نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے بجلی صارفین کے حق میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی […]

فواد چودھری نے موجودہ نظام حکومت کو الٹانے کا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی )پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے موجودہ نظام حکومت کو الٹانے کا دعویٰ کردیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ ’’تحریک انصاف نظام سے نبرد آزما ہے ،بدترین میڈیاسنسرشپ،عدالتی اور […]

مریم نواز کے ٹوئٹر پر “DP” والی خاتون سامنے آ گئیں۔۔ ہم بھوکے پیاسے بچوں کیساتھ بیٹھے رہے ، مریم نواز صرف گلے ملی اور چلیں گئیں

اسلام آباد (پی این آئی )گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ، انہوں نے تونسہ میں متاثرین سے ملاقات کی جبکہ انہیں دلاسہ بھی دیا تھا اور گلے ملیں تھیں اس کی تمام تصاویر اور […]

close