عمران خان کا 500کروڑ روپے اکٹھے کرنے کے دعوے میں کتنی حقیقت ہے؟ اور یہ پیسے کہاں ہیں، نجم سیٹھی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بھی ٹیلی تھون کی جس میں انہوں نے 500کروڑ روپے اکٹھے کرنے کا دعویٰ کیا ہے،اس دعوے میں کتنی حقیقت ہے؟ اور یہ پیسے کہاں ہے ہیں ؟نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیو […]

سیلاب متاثرین کیلئے 25 ہزار روپے فی خاندان فراہمی کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سیلاب زدگان کیلئے 25 ہزار روپے کے امدادی کیش کی فراہمی کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔اے آروائی […]

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) نیپرا نے بجلی مزید 4.34 روپے فی یونٹ مہنگی کردی، سی پی پی اے نے بجلی 4روپے 69 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں چار روپےچونتیس […]

عدالت نے اعظم خان سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔جیو نیو زکے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اعظم خان کانام اسٹاپ لسٹ میں […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

کراچی (پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق منگل کو کاروبار کے دوران برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 7 ڈالر تک کمی ہوئی جس کے بعد اس کی فی بیرل قیمت 97.97 ڈالر ہوگئی۔ […]

ڈوبے ہوئے علاقوں سے پانی نکالنا ممکن نہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ کے 23 اور بلوچستان کے 30 اضلاع ڈوبے گئے، یہ پانی مہینوں تک مشکل سے نکلے گا فی الحال فوری طور پر کہیں سے پانی نکالا جانا ممکن نہیں ہے۔یہ بات انہوں […]

سیلاب متاثرین کو اپنی طرف آتے دیکھ کر منظور وسان نے دوڑ لگا دی ، گاڑی میں بیٹھ کر انہیں پاس آنے سے روک دیا

اسلام آباد(پی این آئی )خیرپور میں سیلاب متاثرین نے پی پی رہنما منظور وسان کو گھیرنے کی کوشش کی۔مہران ہائی وے پر سیلاب متاثرین نے وزیراعلیٰ کے مشیر منظور وسان کو گھیرنے کی کوشش کی جس پر پولیس اہلکاروں نے مظاہرین کو گاڑی کے قریب […]

تیزہوائیں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، شمال مشرقی پنجاب ، مشرقی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش […]

ن لیگ سوگ میں ڈوب گئی، سینئر رہنما کا اچانک انتقال ہو گیا

عارفوالا (پی این آئی)ن لیگ سوگ میں ڈوب گئی، سینئر رہنما کا اچانک انتقال ہو گیا۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی رانا زاہد حسین انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رانا زاہد حسین کئی روز سے علیل اور لاہور میں […]

بابراعظم اور محمد رضوان کو اوپننگ کروانے کی مخالفت کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے سابق کوچ مکی آرتھرکا ماننا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میں ایک ساتھ اوپننگ نہیں کرنی چاہیے۔کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق ایشیا کپ کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میں بھارتی کھلاڑی رابن اتھاپا […]

ماہ ستمبر میں کتنی بارشیں متوقع ہیں؟ موسمیاتی ادارے کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ستمبر کے ماہ میں مزید بارشیں ہونے کا امکان، ماہرین موسمیات نے ملک میں مون سون بارشوں کا سیزن اکتوبر تک جاری رہنے کی پیشن گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں مون سون کی طوفانی بارشوں کی شدت […]

close