عمران خان کا پاک فوج سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیان ،صدر مملکت، وزیراعظم ، اسلام آباد ہائیکورٹ، پاک فوج اور صحافی برادری کی جانب سے شدید ردِ عمل

اسلام آباد(پی این آئی) گزشتہ روز عمران خان نے فیصل آباد میں جلسےسے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کی اعلیٰ قیادت سے متعلق متنازعہ باتیں کہیں۔یہ پہلا موقعہ ہے کہ کسی جلسہ عام میں ملک کی فوج کے سربراہ کی تقرری کا تذکرہ ایک انتہائی متنازعہ لفظوں […]

عمران خان کا متنازعہ بیان، کامران خان کو دیا گیا انٹرویو بھی نشر کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے گزشتہ روز کے متنازعہ بیان کے بعد انہیں چیئرمین پی ٹی آئی کا انٹرویو نشر کرنے سے روک دیا گیا […]

عمران خان نے سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے بڑی امدادکا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک ارب روپے کا اعلان کردیا۔اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا “میں نے ابھی اپنی ٹیم سے ملاقات کی ہے، چنانچہ اب […]

اسد عمر نے عمران خان کے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق بیان کی وضاحت کردی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل نے عمران خان کی جانب سے گزشتہ روز آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے دیے گئے بیان کی وضاحت کردی۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ آرمی […]

پیمرا نے دو ٹی وی چینلز کی نشریات بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ کی نشریات بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پیمرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ کو وزارت داخلہ کی طرف سے سیکیورٹی کلیئرنس جاری […]

پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں کریش کرگئیں

کراچی(پی این آئی)کراچی کی ہول سیل سبزی منڈی میں پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں کریش کرگئیں۔ہول سیل سبزی منڈی کے بیوپاریوں نے بتایا کہ منڈی میں اتوار کو پیاز 20 روپے سے 35 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔پیر کو اول درجے کی پیاز کا منڈی […]

خام تیل کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی )خام تیل کی قیمتوں میں اچانک بڑا ضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں 2.17 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوںامریکی خام تیل کی قیمت میں مزید 5 […]

کیا گیم آف تھرونز کے لیے ہر چیز کو اسٹیک پر لگا دیا جاتا ہے؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی براہ راست تقریر پر پابندی کے پیمرا آرڈر کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کیا افواج پاکستان سے متعلق بیان دیکر […]

آرمی چیف سمیت کسی بھی فوجی کی حب الوطنی پر شک نہیں کرنا چاہیے عمران خان نے آرمی چیف کے حوالے سے جو بات کی وہ وضاحت کریں، صدرمملکت

اسلام آباد(پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان آرمی چیف سے متعلق اپنی بات کی خود وضاحت کریں۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے گورنر ہاؤس پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف سمیت پوری […]

عمران خان کے مطابق آرمی چیف بننے کے اہل کچھ سینئرجرنیل محب وطن نہیں،عرفان صدیقی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ کے رہنما و سینٹر عرفان صدیقی نے عمران خان کے گزشتہ خطاب میں آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق دیے گئے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ اعلیٰ فوجی تعیناتیوں کیلئے بنی […]

ہمیں آپ پر فخر ہے، بھارت کے خلاف جیت پر آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا قومی ٹیم کیلئے اہم پیغام

اسلام آباد(پی این آئی )بھارت کے خلاف جیت پر مسلح افواج کی گرین شرٹس کومبارکباد دی ، آرمی چیف نے کہا کہ ٹیم پاکستان ہمیں آپ پر فخرہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب […]