بھارت آج ایشیا کپ سے باہر ہوسکتا ہے، سری لنکا سے ہارنے کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ آج بھارت ایشیا کپ سے باہر ہوسکتا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ کل پتہ چلا کہ خوشی سے بھی […]

عمران خان کو نااہل کرکے دکھائیں تو پھر۔۔۔ فواد چوہدری نے حکومت کو دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ عمران خان کی وجہ سے پاکستان سری لنکا نہیں بنا ، ہم نے لوگوں کے آگے بندباندھا ہواہے ، آپ عمران خان کو نااہل کریں تو پھر […]

پنجاب کے ضمنی الیکشن کی مہم چلانے کے بعد ن لیگ کا مریم نواز سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی)قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخابات،مسلم لیگ ن نے پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کو سیاسی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا۔ مسلم لیگ ن نے سیلابی صورتحال پر معطل شدہ سیاسی سرگرمیاں دوبارہ بحال کر دی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر لاہور ہائیکورٹ ایکشن میں آگئی

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف کیس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار طلب کر لیا، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پیر کے روز کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار جوڈیشل ایکٹوازم […]

آرمی چیف کی تقرری سے متعلق وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان ،ہمارے ازلی دشمن بھارت کے اہداف کی تکمیل میں مصروف عمل ہیں ، عمران خان نے ایک طے شدہ منصوبے کے تحت پہلے ملکی معیشت کو نقصان پہچانے کے […]

واحد ریلیف کی امید بھی ختم، عمران خان کو اب تک کا بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی تقریر لائیو دکھانے پر پابندی کے خلاف درخواست ہدایت کے ساتھ نمٹا دی ہے عدالت نے پیمرا کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ریگولیٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔   […]

تحریک انصاف نے ن لیگ کی دو بڑی وکٹیں گرادیں، سیاسی حلقوں میں ہلچل

فیصل آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگ کی مزید دو وکٹیں گرا دیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن ایک دوسری کی ایسی حریف جماعتیں بن چکی ہیں کہ ایک دوسرے کے ارکان کو توڑنے کے لیے ہمہ وقت تیار […]

ڈالر مزید کتنا مہنگا ہو گا؟ آئی ایم ایف کی ہوش اڑا دینے والی پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی)آئی ایم ایف نے رواں مالی سال کے دوران ڈالر مزید مہنگا ہونے کی پیشن گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ پر دباو برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا […]

6.6شدت کا خوفناک زلزلہ، درجنوں ہلاکتیں اور متعدد مکانات منہدم

بیجنگ(پی این آئی)چین کے صوبے سیچوان میں زلزلے سے 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں 6.6 شدت کا زلزلہ آیا، امریکی زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلہ زیر زمین 10 کلومیٹر کی گہرائی […]

بھارتی نژاد رشی سونک یا لِز ٹَرس؟ اگلا برطانوی وزیراعظم کون ہو گا؟ فیصلہ ہو گیا

لندن(پی این آئی)لِز ٹَرس کو برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب کرلیاگیا، انہوں نے پارٹی لیڈر منتخب ہونے کی دوڑ میں اپنی ہی پارٹی کے رشی سونک کوشکست دی۔نومنتخب وزیراعظم لز ٹرس کو 81 ہزار 326 ووٹ ملے، لز ٹرس کےحریف رشی سونک کو 60 ہزار […]

عدلیہ مخالف بیانات، فواد چوہدری بھی بڑی مشکل میں گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)عدلیہ مخالف بیانات پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔وکیل سلیم اللہ خان نے ذاتی حیثیت میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی ہے، اسلام آباد […]

close