وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک اور بُری خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ روپیہ کہاں پرجاکررُکے کا اس پر کوئی دعویٰ نہیں کرسکتا، پہلا ہدف ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا تھا اب دوسرا ہدف مہنگائی کنٹرول کرنا ہے، چین ، یواے ای ، قطر اور سعودی […]

افغانستان کیخلاف اہم میچ میں محمد رضوان کھیلیں گے یا نہیں؟ شائقین کیلئے بڑی خبر

لاہور (پی این آئی ) پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی طبیعت سے متعلق اپڈیٹ سامنے آگئی۔ بتایا جارہا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان آج آرام کریں گے۔ وہ آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں شیڈول پاکستان کے ٹریننگ سیشن میں شرکت […]

مسلسل دوسری شکست، بھارت ایشیا کپ سے باہر ہو گیا

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔سری لنکا نے بھارت کا 174 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کیا،کوشل میڈس 57 رنز بناکر […]

تحریک انصاف اور فوج کو آپس میں لڑانے کی کوشش کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو اداروں سے لڑانے کی کوشش کی جارہی ہے،عدلیہ کی عزت کرتا ہوں، مجسٹریٹ زیبا کیخلاف سخت زبان استعمال کی کوئی وجہ تھی، کبھی نہیں چاہا کسی […]

مفتاح اسماعیل کی چھٹی؟ نواز شریف کا فیصلہ تسلیم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ 9 اکتوبر کے بعد وزیراعظم کی صوابدید ہے مجھے مشیر بنائیں یا گھر بھیج دیں، میرے جانے سے پاکستان پر کوئی فرق نہیں پڑے گا،اسحاق ڈار اور میری اپنی اپنی آراء ہیں،نوازشریف پارٹی […]

سری لنکا کیساتھ جاری میچ کے دوران ہی بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سری لنکا کیساتھ جاری میچ کے دوران ہی بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔۔۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کو دھچکا لگا ہے اور اس کا ایک اور کھلاڑی انجری کی وجہ سے باہر ہوگیا ہے۔بھارتی فاسٹ بولر اویش خان […]

عمران خان نے فوج سے متعلق بیان پر حیران کن وضاحت پیش کر دی

اسلام آآباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے فوج کی سینیئر قیادت سے متعلق متنازع بیان پر شدید ردعمل کے بعد سارا ملبہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پر ڈال دیا۔گزشتہ دنوں سابق وزیراعظم عمران خان نے فیصل […]

مفتی کفایت اللہ گرفتار، وجہ بھی سامنے آگئی

مانسہرہ(پی این آئی )ضلعی انتظامیہ کے آپریشن کے باعث مانسہرہ میں شاپر فروخت کرنے والے بچے کی ہلاکت کے معاملے پر خاتون اسسٹنٹ کمشنر کیخلاف احتجاج کرنے پر مفتی کفایت اللہ سمیت 7افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔     مانسہرہ میں دوسرے […]

ریحام خان امریکا میں کس سے خفیہ ملاقاتیں کر رہی ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

نیویارک (پی این آئی) ریحام خان دورہء امریکہ کے بعد انگلینڈ روانہ ہو گئیں،وہ گزشتہ رات 5 ستمبر کو نیویارک کے جان ایف کینڈی ایئرپورٹ سے امریکن ایئرلائنز کی پرواز کے ذریعے انگلینڈ روانہ ہوئیں۔ریحام کچھ دن انگلینڈ میں قیام کے بعد پاکستان چلی جائیں […]

پاکستان میں یوٹیوب بند ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں یوٹیوب تک رسائی میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔   ٹوئٹر پر کئی صارفین نے یوٹیوب تک رسائی میں مشکلات کی شکایت کی اور اس حوالے سے ٹرینڈ بھی چل رہا ہے۔یوٹیوب ڈاؤن ہونے کے حوالے سے پی ٹی […]