اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف فوج میں تقرری کے طریقہ کار کو متنازع بنا رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ نازک وقت میں پاک فوج کی سینئر قیادت کو متنازع بنانے کی کوشش انتہائی افسوسناک ہے، آرمی میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بیان پر […]
لاہور(پی این آئی) اینٹی کرپشن نے اراضی کیس میں شیخ رشید کی حد تک الزام ثابت نہ ہونے کا بیان دے دیا، جس کے بعد عدالت نے شیخ رشید کی درخواست اینٹی کرپشن کے بیان کی روشنی میں نمٹا دی۔لاہور ہائیکورٹ میں شیخ رشید کی […]
لاہور (پی این آئی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے چوہدری برادران کے اختلاف ختم کرانے میں ثالثی کی پیشکش کر دی۔لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا […]
اسلام آباد(پی این آئی) گزشتہ روز عمران خان نے فیصل آباد میں جلسےسے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کی اعلیٰ قیادت سے متعلق متنازعہ باتیں کہیں۔یہ پہلا موقعہ ہے کہ کسی جلسہ عام میں ملک کی فوج کے سربراہ کی تقرری کا تذکرہ ایک انتہائی متنازعہ لفظوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے گزشتہ روز کے متنازعہ بیان کے بعد انہیں چیئرمین پی ٹی آئی کا انٹرویو نشر کرنے سے روک دیا گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک ارب روپے کا اعلان کردیا۔اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا “میں نے ابھی اپنی ٹیم سے ملاقات کی ہے، چنانچہ اب […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل نے عمران خان کی جانب سے گزشتہ روز آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے دیے گئے بیان کی وضاحت کردی۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ آرمی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ کی نشریات بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پیمرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ کو وزارت داخلہ کی طرف سے سیکیورٹی کلیئرنس جاری […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کی ہول سیل سبزی منڈی میں پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں کریش کرگئیں۔ہول سیل سبزی منڈی کے بیوپاریوں نے بتایا کہ منڈی میں اتوار کو پیاز 20 روپے سے 35 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔پیر کو اول درجے کی پیاز کا منڈی […]
اسلام آباد (پی این آئی )خام تیل کی قیمتوں میں اچانک بڑا ضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں 2.17 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوںامریکی خام تیل کی قیمت میں مزید 5 […]