بھارت نے جیت کیلئے پاکستان کو بڑا ٹارگٹ دیدیا

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 182 رنز کا ہدف دے دیا۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت […]

آج کونسی ٹیم جیتے گی؟ شاہد آفریدی نے بھی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستانی ٹیم آج بھارت کو شکست دے سکتی ہے۔ان کا کہنا تھا مجھے نہیں لگتا کہ شاہین کی انجری نے پاکستانی ٹیم کو زیادہ نقصان پہنچایا بلکہ میں […]

ایشیا کپ 2022کے دوران ہی ہردلعزیز کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی مشفق الرحیم نے ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر اہم اعلان کرتے ہوئے مشفق الرحیم نے کہا کہ السلام علیکم، […]

عمران خان اسلام آباد کی کال کب دیں گے؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

  راولپنڈی(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ سیلاب اترے گا توعمران خان اسلام آباد کی کال دیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت […]

چیئرمین اقراء یونیورسٹی حنید لاکھانی نے نارتھ کیمپس میں اسپورٹس گراﺅنڈ اور اقراء کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح کیا

کراچی (پی این آئی) اقراء یونیورسٹی کے چیئرمین اور معروف سماجی رہنما حنید لاکھانی نے اقراءیونیورسٹی نارتھ کیمپس میں وسیع و عریض کثیر المقاصد اسپورٹس گراﺅنڈ کا افتتاح کیا اورانہوں نے اقراءکرکٹ اکیڈمی کے آغاز کا بھی اعلان کیا۔انہوں نے طلبہ کی صلاحیتوں کو سراہااور […]

پاک بھارت ٹاکرا، پاکستان کا ٹاس جیت پر بالنگ کرنے کا فیصلہ

دبئی(پی این آئی)پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دے دیواضح رہے کہ شاہین آفریدی کے بعد فاسٹ بولر شاہ نواز […]

آگئی وہ خبر جس کا شدت سے انتظار تھا، بجلی صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) 300 یونٹ تک فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نہ لینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، جس کے مطابق 300 سے کم یونٹ استعمال کرنے والےصارفین سے بجلی کے بلوں میں ایندھن کی قیمت وصول نہیں کی جائے گی ۔   […]

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کیلئے ثبوت اکٹھے کرنا شروع کر دیئے گئے، تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) مقامی میڈیا کی جانب سے بڑا دعویٰ کیا گیا ہے کہ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) اور دیگر معلقہ ادارے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کیلئے اس کی مجرمانہ اور خلاف قانون […]

فواد چوہدری نے عمران خان اور نواز شریف کے بیک ڈور رابطوں سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے عمران خان اور نواز شریف سے بیک ڈور رابطوں کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان […]

عمران خان کا نواز شریف سے بیک ڈوررابطوں کا انکشاف، سیاسی میدان سے تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے بیک ڈور رابطوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ سینئر صحافی نعیم اشرف بٹ نے اے آر وائی نیوز پر رپورٹ کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی […]

جہانگیر ترین نے سیلاب متاثرین کیلئے بڑی امداد کا اعلان کر دیا

لندن ( پی این آئی ) سابق وفاقی وزیر اور سیاسی رہنماء جہانگیر ترین نے سیلاب متاثرین کے لیے 10 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کر دیا، امدادی سامان میں راشن، خیمے، ترپالیں، مچھر دانیاں، خواتین کے حفظان صحت کا سامان اور کیش امداد […]

close