سابق چیف جج جی بی رانا شمیم بیان حلفی سے منحرف، نیا معافی نامہ جمع کرا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)گلگت بلتستان سپریم ایپلیٹ کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم بیان حلفی سے منحرف ہو گئے۔رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیا معافی نامہ داخل کرا دیا ہے جس میں انہوں نے پرانے بیان حلفی میں درج الفاظ واپس […]

بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو موصول

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست موصول ہو گئی۔ نیپرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے اگست کی فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد […]

آرمی چیف کو توسیع ملی تو۔۔۔سینئرصحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار محمد مالک کا کہناتھاکہ عمران خان کے قریبی لوگ کہتے ہیں کہ زیادہ پریشانی نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے ہے اور ان کا یہ خیال ہے کہ اگر […]

روسی اور چینی صدور نے شہباز شریف کو دوروں کی دعوت دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سمرقند میں روسی اورچینی صدور سے نہایت کامیاب ملاقات اور مذاکرات ہوئے ہیں ۔۔ٹویٹر پیغام میںخواجہ آصف نے کہا ہے کہ ’’سمرقند میں روسی صدر پیوٹن اورچینی صدرشی جنپنگ کیساتھ نہایت کامیاب […]

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان نہ ہونے پر پمپس نے خریداری روک لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان نہ ہونے پر پیٹرول پمپس نےخریداری روک لی۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق پیٹرول پمپس کی جانب سے خریداری نہ ہونے پر پیٹرول پمپس خالی ہونے کا خدشہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے […]

سابق کوچ ہرشل گبز بابراعظم سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے سابق کوچ ہرشل گبز نے بابر اعظم سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بابراعظم کسی کے مشوروں کو نہیں سنتااگر وہ اپنے انداز میں اٹیکنگ آپشن کو شامل کر لیں تو اسٹرائیک […]

’’ ‏”اسٹیبلشمنٹ نے خوشی سے نہیں بلکہ عمران خان کو مجبوری کے تحت اقتدار سے نکالا لیکن عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں ہورہی“ نجم سیٹھی

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عمران خان کو نکالا گیا لیکن اس کی مقبولیت میں کمی نہیں آرہی ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی نجم سیٹھی کا کہنا تھا […]

چینی صدر نے شہباز شریف کو کار کردگی کی حامل شخصیت قرار دے دیا

سمر قند (این این آئی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ثمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 22ویں سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، باہمی اعتماد سمیت مختلف امور تبادلہ خیال کیا […]

پاکستان میں آئندہ مون سون سیزن زیادہ خطرناک ہونے کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات پاکستان اور نو ممالک کی مشترکہ تحقیقی رپورٹ جاری

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے پاکستان میں آئندہ مون سون سیزن زیادہ خطرناک ہونے کی پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات پاکستان اور 9 ممالک کی مشترکہ تحقیقی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق مستقبل میں مون سون کی بارشیں مزید شدت اختیار کریں […]

ملک میں آٹا 200 روپے فی کلو تک ہونے کا خدشہ

کراچی (این این آئی)کراچی ہول سیل گروسری ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالروف ابراہیم نے ملک میں آٹے کا بحران سنگین ہونے اور فی کلو قیمت 200 روپے تک ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔انہوں نے یہ ہولناک انکشاف کیا کہ ملک میں آٹے کا سنگین […]

مونس الٰہی پنجاب میں پریشر گروپ بنانے کے حوالے سے سرگرم ہو گئے

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الٰہی نے پنجاب میں پریشر گروپ بنانے کے حوالے سے سرگرم ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق لودھراں، خانیوال، شیخوپورہ، نارووال، جہلم اور دیگر اضلاع میں مونس الٰہی نے کام شروع کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ […]