اگلی باری ملی تو کس کس کو وزیر نہیں بنائوں گا؟ عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

چارسدہ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگلی باری ملی تو کسی ایسے شخص کووزیر نہیں بناؤں گا جس کا پیسا باہر ہوگا، کبھی ان کو ووٹ نہ دو جن کا بزنس اور پیسا باہرہو، جس سیاستدان […]

موسمیاتی تبدیلیاں اور پاکستان کی تباہی ۔۔ ذمہ دار پوری دُنیا

اسلام آباد: پاکستان اس وقت شدید موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں آچکا ہے اور 2010کے بعد پاکستان کو شدید ترین سیلابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔پاکستان کا شمار ترقی پذیر ممالک میں ہوتا ہے جہاں صنعتیں ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں انتہائی […]

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز زیر غور ہے یا نہیں؟ وزیر دفاع کا تہلکہ خیز اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری آئین کے مطابق ہو گی اور پاکستان فوج کے موجودہ سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے ہفتے کو اسلام آباد میں پریس […]

شہباز گل کو رہائی ملتے ہی اہم عہدہ ملنے کا امکان، بنی گالہ میں بڑی ملاقات

      لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہبازگل کی رہائی کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالا میں ملاقات ہوئی ،پارٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ شہباز گل کو پنجاب میں وزیراعلیٰ کا معاون […]

فواد چوہدری نے مشروط طور پر حکومت سے بات کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں فوری انتخابات ناگزیر ہیں، حکومت فوری الیکشن کی بات کرے تو بات کرنے کو تیار ہیں۔بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ نواز شریف کیساتھ مشورے کے بعد ہو گا، ن لیگی رہنما کا اعلان

گوجر انوالہ(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ لندن میں نواز شریف کے مشورے سے کریں گے۔گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےآرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے انہوں نے […]

ڈالر کی قیمت بڑھانے کے پیچھے کون ملوث نکلا؟ روپے کی قدر گرانے والوں کاسراغ مل گیا، تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (پی این آئی)ڈالر کی قدر میں روز بروز اضافہ ہونے لگا اور حکومت ڈالر کے بہا کو کنٹرول کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہے ،دوسری جانب بینکوں نے امریکی کرنسی کی خریداری کو دگنا کر دیا اور اسے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے بیرون ملک […]

دہشتگردی کے خوف سے کئی اراکین کے پی کے اسمبلی اسلام آباد منتقل ہوگئے

اسلام آباد(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے رکن جماعت اسلامی عنایت اللہ کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 6 ماہ میں بد امنی،ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ ہوا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عنایت اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع کے لوگوں کوبھتےکی […]

پرویز الٰہی،بزدارثانی بن گئے ہیں، سلیم صافی کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی اور اینکر پرسن سلیم صافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ۔۔۔پہلے دن عرض کیا تھا کہ پرویز الٰہی،بزدارثانی بن گئےہیں۔ٹرانسفرپوسٹنگ کااختیاراب بھی فرحت شہزادی عرف گوگی اورخاور مانیکاکےہاتھ میں ہے۔جس سےچیف سیکرٹری […]

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج متوقع

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان آج متوقع ہے، وزیراعظم کے پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ سے اعلان نہیں ہو سکا، اوگرا سمری میں پٹرولیم اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی کوئی تجویز نہیں ہے، کمی کی بجائے […]

روس نے پاکستان کو گیس کیساتھ ساتھ گندم فراہم کرنے کی بھی پیشکش کردی،وفاقی وزیر خواجہ آصف کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ روس نے گیس کے علاوہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے غذائی اجناس کی ممکنہ قلت کے پیش نظر پاکستان کو گندم فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے،آرمی چیف کی تقرری سے متعلق […]

close