اسلام آباد(پی این آئی)آج بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ تا ہم بالائی خیبر پختو نخوا میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات […]
اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ عمران خان گندے پیسے کی بنیاد پر قوم میں انتشار پھیلا رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اگر ڈی چوک آنے کی کوشش کی تو ایسی دُھونی دیں گے کہ وہ دوبارہ اسلام آباد آنا ہی بھول جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ […]
اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزراء کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی، آئی جی پنجاب اور سی سی پی او کے درمیان کشیدگی کا معاملہ تاحال برقرار ہے۔نجی ٹی وی کےذرائع کے مطابق وفاق کے نوٹیفکیشن کے باوجود […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 45 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا، مٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی )خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکیوں سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرکلر جاری کر دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ […]
نئی دہلی(پی این آئی) لداخ کے پہاڑی علاقے میں چین اور بھارت کے درمیان سرحد کے قریب مقامی لوگوں نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی حکومت نے رواں ماہ کے آغاز میں متنازع علاقوں سے فوجیوں کو واپس بلانے پر رضامندی کے بعد اپنی زمین […]
لاہور (پی این آئی) وفاق کے حکومتی اتحاد نے پنجاب میں وزیر اعلی سے پہلے سپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ن لیگ اور اتحادی جماعتوں نے پنجاب میں تبدیلی کیلئے آئینی ماہرین سے مشاورت کی ہے. آئینی […]
کراچی(پی این آئی) 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔انگلینڈ نے پاکستان کا 159 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کرلیا، […]
لاہور(پی این آئی) برطانوی فیشن ماڈل نے پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ پر اپنے منگیتر شہباز شگری کو دھوکہ دینے کا الزام عائد کر دیا۔ برطانوی ماڈل طلولہ مایر نے انسٹاگرام پر اسٹوریز شیئر کی ہیں جن میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ آئمہ بیگ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز میں دو ہزار رنز مکمل کرلیے۔ رضوان نے 52 اننگز میں دو ہزار رنز مکمل کرکے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ […]