بنگلہ دیشی عدالت نے شیخ حسینہ واجدکو بڑا جھٹکا دیدیا

ڈھاکہ(پی این آئی) ڈھاکہ کی عدالت نے سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی خاندانی جائیدادیں اور بینکس اکاﺅنٹس ضبط کرنے کر حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکہ عدالت نے حسینہ واجد دھان منڈی علاقے میں واقع گھر، جسے سوداسدھن کہا […]

پی ایس ایل میں مزید ٹیمیں شامل کرنےکا فیصلہ

کراچی(پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ سال کے آخر تک ہمیں […]

رات گئے بڑا حملہ

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع کچھی میں زیر تعمیر ڈیم پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا اور وہاں کام کرنے والے7 مزدور اغوا کرلیے۔ لیویز حکام کے مطابق ضلع کچھی کے علاقے سنی میں نامعلوم افراد نے زیر تعمیر ڈیم پر حملہ کیا۔لیویز […]

ایک اور مایہ ناز کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

کراچی(پی این آئی) بنگلا دیشی کرکٹر محمود اللہ ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ محمود اللہ جو حال ہی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بنگلا دیشی اسکواڈ کا حصہ تھے اور ٹیم کے گروپ اسٹیج سے باہر ہونے کے […]

شیر افضل مروت کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

پشاور(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے ایم این اے شیر افضل مروت کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا۔ جیونیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے مبینہ کرپشن الزامات پر رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت […]

ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی(پی این آئی) انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 280 روپے 5 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں ڈالر آج 8 پیسے مہنگا ہوا ہے، گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 279 […]

پاک سوزوکی کا اپنی مقبول ترین گاڑی کی بکنگ مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پاک سوزوکی نے اپنی مقبول ہیچ بیک گاڑی ویگن آر کی بکنگ مستقل طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی نے کچھ عرصہ قبل گاڑی کے ٹاپ ویرینٹ کی بکنگ بند کر دی تھی، جس کے بعد یہ […]

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر

دبئی (پی این آئی)پاکستان کی متحدہ عرب امارات کیلئے رواں مالی سال کے دوران برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اس کا اعلان دبئی میں پاکستانی کمرشل اور ٹریڈ قونصلر علی زیب نے کیا۔علی زیب دبئی میں پاکستان […]

close