اسلام آباد (پی این آئی)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پریشانی ختم، عمران خان کیلئے عدالت سے اچھی خبر آگئی۔۔ بینکنگ کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر دس ملزمان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں درخواست واپس لینے پر نمٹا دی ۔میڈیا رپورٹ کے […]
کراچی (پی این آئی) صحافی مبشر زیدی کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے دو سوالات کیے۔مبشر زیدی کے مطابق انہوں نے کراچی میں عمران خان سے سوال پوچھا کہ اسٹیبشلمنٹ کو این آر او […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے آزادانہ منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انعقاد کیلئے نئے ترقیاتی منصوبوں، سرکاری ملازمین کی تقرریوں تبادلوں نئی آسامیاں تخلیق کرنے، وزیر اعظم، وزراء اور ممبران اسمبلی کی طرف سے ترقیاتی فنڈز کی تقسیم پر […]
لاہور(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے عثمان قادر کی جگہ فخر زمان کو 15 رکنی سکواڈ میں شامل کر لیا گیا،عثمان قادر بحیثیت ٹریولنگ ریزرو کھلاڑی قومی اسکواڈ کے ہمراہ آسٹریلیا میں ہی رہیں گے۔عثمان قادر 25 ستمبر کو انگلینڈ کے خلاف ٹی […]
ملتان (پی این آئی)نشترہسپتال ملتان کی چھت سے لاوارث لاشوں کی موجودگی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے کے بعد پنجاب حکومت نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر لاشوں کی باقیات کی تصویر وائرل ہو رہی تھی […]
راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میرے حلقوں کے بہت برے حالات ہیں، دو تین دن سے سوچ رہا ہوں کہ کوئی بڑا فیصلہ کر لوں، سوچ رہا ہوں اپنے خلاف کوئی فیصلہ کرلوں، حالات […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہےکہ 6 ماہ پہلے کوئی یہ نہیں کہہ سکتا تھا کہ عمران خان زمین پر اور نواز شریف عرش پر ہوگا، پاکستان میں سوائے ماضی کے کوئی پیشگوئی نہیں ہو […]
اسلام آباد(پی این آئی) روال سال جنوری سے اب تک کار ساز کمپنیوں کی طرف سے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک سے زائد بار اضافہ کیا جا چکا ہے جس سے گاڑیوں کی قیمتیں 38فیصد تک بڑھ چکی ہیں۔ ہنڈا اٹلس کارز لمیٹڈ نے […]
مستونگ(پی این آئی) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکا ہوا ہے جس کی زد میں آ کر تین افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوئے جن […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکاکےغیر قانونی احکامات ماننے سے انکار پر سیکرٹری فوڈ نادر چٹھہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ خاور مانیکا کی شکایت پر سیکرٹری فوڈ نادر […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کو حکومت نے تحریری جوابات کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ کم از کم پنشن میں اضافہ کر کے اسے 25,000 روپے ماہانہ کرنے کی کوئی تجویز زیرغورنہیں، کسی پنشنر کی وفات کی صورت میں بیوہ کو 75 […]