نااہلی کے بعد حکومت نے عمران خان کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف فوجداری مقدمہ ہوگا، الیکشن کمیشن کے متفقہ فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، فتنے کو ایکسپوز کرنے پر پارٹی سمیت قوم الیکشن کمیشن سے اظہارِ یکجہتی کرے۔   […]

عمران خان کی نا اہلی، ملک بھر میں کتنے لوگ احتجاج کیلئے باہر نکلے؟ وفاقی وزیر داخلہ کا بڑا بیان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ میری رپورٹس کے مطابق ہر شہر میں30، 40 لوگ سڑکوں پر نکلے ہیں، پنجاب میں ہماری حکومت ہوتی تو یہ بھی باہر نہ نکلتے، آئی جی، چیف سیکرٹری پنجاب اور خیبرپختونخواہ عوام […]

عمران خان کی گرفتاری کا امکان؟ بنی گالہ میں پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔ اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں واقع پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر مزید سینکڑوں اہلکاروں کی نفری پہنچ گئی […]

لوگوں سے کہتا ہوں احتجاج ختم کردیں، عمران خان کا نا اہلی کے بعد قوم سے خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رات کو پارٹی اراکین کو بتادیاتھا کہ مجھے صبح نااہل کردیں گے۔اپنے ویڈیو بیان میں عمران خان کا کہنا تھاکہ مافیا پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کو ختم کرنے کی کوشش کررہی ہے، […]

اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، رینجرز اور ایف سی بھی تعینات، کیا ہونیوالا ہے؟ ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نا اہل قرار دیے جانے کے بعد احتجاجی مظاہروں کےپیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ ریڈ زون […]

پاکستان میں سونا فی تولہ کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سونا فی تولہ کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔ ملک بھرمیں آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی ہے۔       آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کمی کے […]

کیا نواز شریف اور عمران خان دونوں کی نا اہلی کے فیصلے ایک جیسے ہیں؟ ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن پاکستان کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نا اہلی کے فیصلے کے بعد سوالات اٹھ رہے ہیں کہ کیا عمران خان اور نواز شریف دونوں کے نا اہلی کے فیصلے ایک جیسے ہیں […]

پاکستان کا نام فیٹف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا۔فیٹف کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں ہوا جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیرمملکت برائے خارجہ امورحنا ربانی […]

عمران خان توشہ خانہ ریفرنس میں نا اہل، عمران خان نے توشہ خانہ سے کتنی مالیت کے تحائف لیے اور کتنی رقم ادا کی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس کیس میں نااہل قراردیدیا لیکن دراصل توشہ خان کیس کیا ہے، اس کی تفصیلات کچھ یوں ہیں۔عمران خان نے توشہ خانہ سے 14 کروڑ 20 لاکھ 42 […]

عمران خان کتنے سال کیلئے نااہل ہوچکے ہیں؟ وزیرقانون اعظم نذید تارڑ نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر قانون اعظم نذیر تار ڑ نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پانچ سال کیلئے نا اہل قرار دیاہے ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عوامی نمائندے ہر سال […]

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آتے ہی ڈالر کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی )عمران خان کی نا اہلی کا فیصلہ آتے ہی ڈالر کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ بڑی خبر۔۔ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو پانچ سال کیلئے اناہل قرار دیدیا ہے۔       یہ فیصلہ […]

close