نواز شریف کی 300یونٹس تک صارفین کو مفت بجلی دینے کی تجویز پی ڈی ایم کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے 300یونٹس تک صارفین کو مفت بجلی دینے کی تجویز دی ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں نواز شریف نے 300یونٹس تک […]

ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق پہلی پیشگوئی غلط ثابت

لاہور (پی  این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے متعلق کی جانے والی پہلی پیشگوئی غلط ثابت ہو گئی۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز […]

آرمی چیف نے ایکسٹینشن نہ لینے کا اعلان کرکے بہت سارے مسئلے حل کردیے، شیخ رشید

راولپنڈی(پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے ایکسٹینشن نہ لینے کا اعلان کرکے بہت سارے مسئلے حل کردئیے۔میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ 5 میں سے 2 ججز فیصلے پر راضی نہیں […]

چیف الیکشن کمشنر کا کوئی سوشل میڈیا اکائونٹ نہیں، ترجمان ای سی پی کی وضاحت

اسلام آباد (پی این آئی)ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کوئی سوشل میڈیا اکائونٹ نہیں ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فیک سوشل میڈیا اکائونٹ پر یقین نہ کریں کیونکہ چیف […]

دبئی میں جائیداد کی خریداروں کی فہرست میں روسی شہریوں کا پہلا نمبر جانتے ہیں پاکستانی نمبر پر ہیں؟

لاہور( پی این آئی)حالیہ رپورٹ کے مطابق دبئی میں جائیداد کی خریداروں کی فہرست میں روسی شہریوں کا پہلا نمبر ہے، خریداروں کے طور پر انہوں نے بھارت، برطانیہ اور اٹلی کے سرمایہ کاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔بروکریج فرم بیٹر ہومز کی طرف سے […]

نااہلی کے بعد عمران خان کو ایک اور جھٹکا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی کپتان پر بجلیاں گرا دیں

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہی مقرر کرنے کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا گیا۔عمران خان کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے اسسٹنٹ رجسٹرار اسد خان نے اعتراضات عائد کیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار […]

پاکستان کی نئی ایئرلائن کا یکم نومبر سے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

لاہور( پی این آئی)پاکستان کی نئی ایئرلائن فلائی جناح نے یکم نومبر سے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ترجمان ایئرلائن یکم نومبر سے پاکستان کی نئی ائیرلائن فلائی جناح اپنا فلائٹ آپریشن شروع کرنے جارہی ہے پہلے مرحلے میں کراچی، لاہور، اسلام آباد، […]

عمران خان کوکتنے سالوں کیلئے نااہل کیا گیا ہے، وفاقی وزیر کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 5 سال کے لیے نااہل قرار دیا ہے، عمران خان نے غلط حقائق الیکشن کمیشن کے سامنے رکھے، الیکشن کمیشن نے بڑی احتیاط برتی ہے ورنہ ان […]

اسلام آباد پولیس کا شیخ رشیدکےگھر پر ریڈ

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آرمی چیف کاازخود توسیع نہ لینے کا فیصلہ فیصلہ خوش آئند ہے ،گرے لسٹ سے نکلنے کاکریڈٹ عمران خان کی حکومت اور سارے اداروں کوجاتا ہے،الیکشن کمیشن کی نااہلی کافیصلہ ہائیکورٹ یاسپریم […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

عمران خان بطور پارٹی سربراہ برقرار نہیں رہ سکتے، تہلکہ خیز دعویٰ

  اسلام آباد(پی این آئی)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہےکہ الیکشن ایکٹ میں پولیٹیکل پارٹی چیپٹر200 اور201 میں لکھا ہے کہ پارٹی سربراہ کرپٹ پریکٹس میں آجاتا ہے تو پارٹی سربراہ نہیں رہ سکتا۔کنور دلشاد کا کہنا تھاکہ الیکشن کمیشن فیصلےکے مطابق […]

فیصلے سے قبل ہی پارٹی رہنمائوں کو کیا بتایا تھا؟ عمران خان کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ رات کو پارٹی اراکین کو بتا دیا تھا کہ مجھے صبح نااہل قرار دیں گے، مافیا پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کو ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے، الیکشن کمشنر نے ہمیشہ […]

close