اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے الزام لگایا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ممبران کو عمران خان کے خلاف فیصلے کرنے کے لیے دھمکایا گیا۔مراد سعید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ کچھ دن پہلے ممبر […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو نااہل کر دیا اور انہیں جھوٹا ڈیکلیریشن اور غلط بیان دینے پر کرپٹ پریکٹس کا مرتکب قرار دیا ہے۔الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ نے توشہ خانہ ریفرنس میں متفقہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ عمران خان ایک مقبول لیڈر ہیں اس میں کوئی شک نہیں ، ان کے لوگ ، فالوورز بھی ہیں۔ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ عمران خان ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف فوجداری مقدمہ ہوگا، الیکشن کمیشن کے متفقہ فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، فتنے کو ایکسپوز کرنے پر پارٹی سمیت قوم الیکشن کمیشن سے اظہارِ یکجہتی کرے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ میری رپورٹس کے مطابق ہر شہر میں30، 40 لوگ سڑکوں پر نکلے ہیں، پنجاب میں ہماری حکومت ہوتی تو یہ بھی باہر نہ نکلتے، آئی جی، چیف سیکرٹری پنجاب اور خیبرپختونخواہ عوام […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔ اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں واقع پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر مزید سینکڑوں اہلکاروں کی نفری پہنچ گئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رات کو پارٹی اراکین کو بتادیاتھا کہ مجھے صبح نااہل کردیں گے۔اپنے ویڈیو بیان میں عمران خان کا کہنا تھاکہ مافیا پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کو ختم کرنے کی کوشش کررہی ہے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نا اہل قرار دیے جانے کے بعد احتجاجی مظاہروں کےپیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ ریڈ زون […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سونا فی تولہ کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔ ملک بھرمیں آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کمی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن پاکستان کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نا اہلی کے فیصلے کے بعد سوالات اٹھ رہے ہیں کہ کیا عمران خان اور نواز شریف دونوں کے نا اہلی کے فیصلے ایک جیسے ہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا۔فیٹف کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں ہوا جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیرمملکت برائے خارجہ امورحنا ربانی […]