عمران خان بھی صادق و امین نہیں رہے ، کامران خان

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار کامران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے” عمران خان بھی صادق و امین نہیں رہے الیکشن کمیشن کا حکم عمران خان 5سال تک سیاست سے ناہل قرار کرمنل ایف آئی آر تیار ایف آئی اے تحقیقات جاری […]

الیکشن کمیشن کے باہر پی ٹی آئی ایم این اے کے پولیس گارڈ نے گولی چلادی، گارڈ کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )الیکشن کمیشن کے باہر پولیس اہلکار سے گولی چل گئی جس کے بعد اسے گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق گولی پی ٹی آئی کے ایم این اے صالح محمد کے پولیس گارڈ سے چلی جس […]

پی ٹی آئی کا نیا چیئرمین کون ہو گا ، صحافی کے سوال پر شاہ محمود قریشی نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں نااہل کیے جانے کے بعد عمران خان قومی اسمبلی کی نشست کے بعد پارٹی چیئرمین بھی نہیں رہ سکتے۔صحافی کے سوال عمران خان کی نااہلی کے بعد پارٹی کا نیاچیئرمین کون ہو […]

عمران خان کی سزا صرف نا اہلی پر ختم نہیںہونی چاہیےبلکہ۔۔۔ مریم نواز کا سخت ردعمل آگیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی سزا صرف نا اہلی پر ختم نہیںہونی چاہیے بلکہ گرفتار کر کے لوٹا پیسہ واپس لینا چاہیے ۔ انہوں نے توشہ خان ریفرنس میں […]

عمران خان کی قومی نشست خالی قرار

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان توشہ خانہ کیس میں نااہل قرار ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قرار دیدیا۔جیو نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

توشہ خانہ کیس، عمران خان نااہل قرار

اسلام آباد(پی این آئی )توشہ خانہ کیس, عمران خان نااہل قرار،الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قرار دیدیا۔جیو نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ […]

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ، پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کی آڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آنے سے پہلے ایک آڈیو وائرل ہورہی ہے۔سماجی رابطو ں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری آڈیو بیان میں سابق وزیر پرویز خٹک نے عمران […]

پنجاب نے خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی سے معذرت کر لی

پشاور (پی این آئی)پنجاب نے خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی سے معذرت کر لی جس کے بعد محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے وفاق سے گندم کی اضافی فراہمی کا مطالبہ کر دیا۔ڈائریکٹر فوڈ خیبرپختونخوا کاشف جیلانی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

الیکشن کمیشن نے سیاسی بنیادوں پر فیصلہ دیا توپھر کیا ہو سکتا ہے ؟ شیخ رشید نے تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی

لاہور( پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سیاسی بنیادوں پر فیصلہ دیا تو حالات مزید خراب ہو جائیں گے،برطانوی وزیراعظم نے 45 دن میں مہنگائی کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے،پاکستان میں 77 وزرا ء مزید […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

کیپٹن (ر)محمد صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور( پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی عدالت پیشی کے دوران کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں مقامی عدالت نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کے 25 نومبر کے لئے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ضلع کچہری میں جوڈیشل […]

موسم نے کروٹ بدل لی، محکمہ موسمیات کی بڑی پیش گوئی

اسلام آباد(پی این آئی )موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔گذشتہ 24 […]

close