کراچی(پی این آئی ) سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے حارث رؤف کو شاہین آفریدی سے زیادہ خطرناک بولر قرار دے دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے پاکستانی گیند بازوں سے متعلق ٹوئٹر پر تبصرہ کیا اور حارث رؤف کو […]
کراچی(پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی این اے 237کا نتیجہ روکنے کی درخواست مستردکردی گئی ۔ وکیل پی ٹی آئی شہاب امام کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ این اے 237 میں بدترین دھاندلی کی گئی پی ٹی آئی کی ،عدالت […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے ضلع گجرات میں دو نئی تحصیلیں بنانے کی منظوری دے دی، یاد رہے کہ اس سے پہلے پانچ اضلاع بھی بنانے کا فیصلہ کرچکے ہیں۔ یہ نئی تحصیلیں جلال پور جٹاں اور کنجاہ ہوں گی، جن کی […]
لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے پیپلز پارٹی چھوڑنے اور پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی۔ انہوں نے واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی میں ہوں اور عمران خان میرے دوست ہیں،پچاس سال […]
کراچی(پی این آئی) عامر خان نے ایم کیو ایم چھوڑی یا نہیں؟ ترجمان نے وضاحت کر دی۔۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ترجمان نے عامرخان کی پارٹی سے علیحدگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ کل 2 بجے سنائے گا، عمران خان سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیے گئے، الیکشن کمیشن نے19 ستمبر کو دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ دنیا […]
تلہ گنگ (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) والے بہت جھوٹ بولتے ہیں ،میں 15 سال ان کے قریب رہ کر ان کا چہرہ دیکھ چکا ہوں، اللہ سے دعا کی تھی کہ ایسا بندہ بھیج جو […]
اسلام آباد(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔۔ ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 2500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار 500 روپے کمی کےبعد ملک میں ایک تولہ […]
سرائے عالمگیر (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور تحصیل سرائے عالمگیر کے صدر کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔چھ ڈاکو ن لیگ کے صدر راجہ رؤف کے گھر داخل ہوئے اور لوٹ مار کی۔ ڈاکو جاتے ہوئے راجہ رؤف کو اغوا […]
لندن (پی این آئی) برطانوی وزیراعظم لزٹرس نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، لزٹرس محض 6 ہفتے کیلئے ہی وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہیں، لزٹرس نے بادشاہ چارلس سے ملاقات میں استعفے سے آگاہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم لزٹرس […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی برفبای جبکہ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش کا آغاز ہوگیا جو آئندہ دو روز تک جاری رہے گا،نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخواہ کے بالائی علاقے بابو سر ٹاپ، بٹہ کنڈی، جھیل سیف […]