اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر عمر ایوب کی گرفتاری عدالت کی اجازت سے مشروط کر دی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایف آئی اے ہراسگی کیخلاف پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس طارق محمود جہانگیری نے استفسار کیا کہ کیا […]
نئی دہلی (پی این آئی )بھارتی کوچ سنجے بانگر کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی اب اتنے متاثر کن نہیں رہے جتنے انجری سے پہلے تھے، انہوں نے کہا مجھے لگتا ہے کہ شاہین کی واپسی اتنی اچھی نہیں ہوئی جتنی کہ شامی کی […]
برسبین (پی این آئی) آسٹریلیا میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو پریکٹس سیشن کے دوران گراؤنڈ کے باہر موجود مداح نے بولنگ کرانے کی خواہش کا اظہار کیا جس پر رضوان نے انہیں پشاور آ کر بولنگ کی آفر […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں پی ڈی ایم کا ان ہاؤس تبدیلی کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا،ضمنی انتخابات کے نتائج نے پنجاب میں پرویز الٰہی کی حکومت کو محفوظ کر دیا، پی ڈی ایم سے بیک ڈور رابطے رکھنے والے تحریک انصاف کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان نے لانگ مارچ کیا تو انہیں کس جیل میں رکھنا ہے یہ فیصلہ رانا ثنااللہ کریں گے۔ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ پھرکہتا ہوں […]
سڈنی (پی این آئی)ورلڈ کپ سے پہلے انگلش کرکٹ ٹیم کو بھی جھٹکا لگ گیا۔۔۔ انگلش کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ریس ٹاپلے انجری کے باعث آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ریس ٹاپلے پاکستان کے […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان جیسے سیاستدانوں کو ہمیشہ کیلئے جلد ریٹائرمنٹ پر بھیج دیں گے،آنے والا وقت نوجوانوں کی قیادت کا ہے، عمران خان سیاست چھوڑ کراب فنی گالہ میں مزے کرے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سارا قتل کیس، بڑی گرفتاری کر لی گئی۔۔ سارا انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنواز کی والدہ کو گرفتار کرلیاگیا۔اسلام آباد کی مقامی عدالت میں سارا انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنوازکی والدہ کی درخواست ضمانت میں توسیع سے متعلق […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے چیئرمین کمیٹی پارلیمانی امور مجاہد علی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی، ناراض اتحادی ایم کیو ایم کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ مل گئی۔ رکن قومی اسمبلی ابوبکر بلامقابلہ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مارکیٹ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں، ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچا لیں گے ، ڈالر کے حوالے سے ذمہ داری سٹیٹ بینک کی ہے ، اسٹیٹ بینک اپنی ذمہ داری نبھائےگا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فیصلے ہماری مرضی سے بھی نہیں ہوں گے. آئین اور قانون کے مطابق ہوں گے۔آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے پانچ نام آئیں گے جن میں سے وزیراعظم شہباز شریف انتخاب کریں […]