چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

لاہور( پی این آئی)پنجاب اسمبلی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نا اہلی کے خلاف اور چیف الیکشن کمشنر کو ہٹا کر غیر جانبدار شخص کو اس عہدے پر مقرر کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی۔ […]

حامد میر نے عمران خان کی نااہلی معمولی قرار دیدی، اگلا الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئرصحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ یہ بہت معمولی سی نااہلی ہے کیونکہ عمران خان ایک ٹرم کے لئے نااہل ہوئے ہیں، اگلا الیکشن لڑسکتے ہیں۔ حامد میر کا کہنا تھا کہ عمران خان قبل ازوقت انتخابات کا مطالبہ […]

بلاول بھٹو کیساتھ شادی کی خبریں، ماہ نور سومرو نے آخرکار خاموشی توڑ دی

کراچی(پی این آئی) گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر محترمہ بینظیر بھٹو کے اِکلوتے بیٹے اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ممکنہ دلہن سے متعلق پوسٹ وائرل ہو رہی تھی۔وائرل تصویر میں ماہ نور سومرو نامی ایک لڑکی چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی […]

پاک بھارت میچ میں میچ وننگ کھلاڑی کون ہو سکتے ہیں؟ آئی سی سی نے پیشنگوئی کر دی

میلبرن (پی این آئی) روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اپنے پہلے ہی میچ میں ایک دوسرے کے سامنے آنے جا رہی ہیں۔ دونوں ٹیموں کے پاس ایک ایک کھلاڑی ایسا ہے جو گیم کا پانسہ پلٹ سکتا ہے۔ […]

عمران خان کا موقف مسترد، الیکشن کمیشن نے ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے تفصیلی فیصلےکی کاپی حاصل کرلی۔عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ 36 صفحات پر مشتمل ہے، فیصلے میں اسپیکر کی جانب سے […]

توڑ پھوڑ شروع ہوگئی، چوہدری پرویز الٰہی سے متعلق عمران خان کو خبردار کر دیا گیا

سیالکوٹ(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء، وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو چاہیے چودھری پرویزالٰہی کا خیال کرے وہ کسی اور طرف نہ چلا جائے،ان کی صفوں میں توڑ پھوڑ شروع ہوگئی ہے، پنجاب حکومت والا سلسلہ […]

نااہلی کے بعد عمران خان کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ودیگر کے خلاف مزید 3 مقدمات درج کرلیے، تینوں ایف آئی آرز دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج ہوئیں،مقدمات میں عمران خان کے سمیت سینکڑوں نامعلوم اور 78 نامزد ملزمان شامل ہیں۔ […]

کنواروں کی تو موجیں لگ گئیں، سونے کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی) کنواروں کی تو موجیں لگ گئیں، سونے کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی ہو گی۔۔۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کم ہو کر ایک […]

پی ٹی آئی رہنما کا قاتل اپنا ہی دوست نکلا، تہلکہ خیز انکشاف

ملتان (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرلیا۔ مقتول کے بچپن کا دوست ہی قاتل نکلا۔ پولیس نے تفتیش کے بعد تحریک انصاف کے رہنما شیخ طاہر حمید کے قتل کا معما حل کرلیا۔ تحقیقات میں انکشاف […]

مسافر طیارہ رہائشی عمارت سے جا ٹکرایا، افسوسناک خبر

نیویارک(پی این آئی) امریکہ میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔ یہ افسوسناک حادثہ امریکی ریاست نیو ہیمشر کے شہر کینے میں ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا۔ طیارہ رات کے وقت ایک رہائشی عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہوا۔ حادثے […]

عمران خان نے مجھ پر قاتلانہ حملہ کروایا، ن لیگی رہنما پولیس کے پاس پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی) گزشتہ روز الیکشن کمیشن کے باہر حملے کے الزام میں ن لیگ کے رہنما شاہ نواز رانجھا نے تحریک انصاف کے خلاف سیکرٹریٹ پولیس سے رجوع کر لیا۔شاہ نواز رانجھا کی طرف سے اس حملے کے الزام میں تحریک انصاف کی […]

close