پاکستان میچ جیتا تو پورا ہفتہ شوہر کی پسند کا کھانا بناؤں گی بھارتی لڑکی کا اعلان

گوجرانوالہ (پی این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہونے والے میچ کے حوالے سے بھارتی لڑکی سے محبت کی شادی کرنے والے سلمان کی اہلیہ ٹینا نے کہا ہے کہپاکستان میچ جیتا تو پورا ہفتہ شوہر کی پسند کا کھانا […]

امریکہ نے 80 سال میں پہلی مرتبہ یورپ میں فورس 101 بھیج دی

واشنگٹن(پی این آئی)روس اور نیٹو کے درمیان کشیدگی بڑھتی جارہی اور اسی تناظر میں امریکی فوج نے تقریبا 80 سالوں میں پہلی مرتبہ یورپ میں اپنی 101 ویں ایئر بورن ڈویژن کو تعینات کردیا۔یہ ایک لائٹ انفنٹری یونٹ ہے جسے “سکریمنگ ایگلز” کا نام دیا […]

قومی سلامتی کا مسئلہ پیدا ہوگیا ،سیاست کیلئے 10روزبہت ہی اہم ہیں’ شیخ رشید

لاہور( پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب تر ہے،اسحاق ڈار کو امداد تو کیا ملاقات کا وقت بھی نہیں ملا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ قومی سلامتی […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستانی ٹیم کا بڑا نقصان بابر کے بعدمحمد رضوان بھی آؤٹ ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم دوسرے اوور میں ارشدیپ سنگھ کی پہلی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوئے اور گولڈن ڈک پر پویلین لوٹ گئے۔جبکہ حمد رضوان نے ارشدیب کے دوسرے اوور کی آخری بال پر کیچ دے کر آئوٹ […]

آف لوڈ اور گرفتار افغانیوں کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی (پی این آئی) ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے دو افغان باشندوں کو گرفتار کرنے کے بعد ان سے تحقیقات میں چشم کشا انکشافات حاصل کیے ہیں ۔ روزنامہ جنگ میں اسد ابن حسن کی خبر کے مطابق گرفتار ملزمان نے […]

بس اتنی سی خواہش ہے تیرے نام سے جانا جاؤں محمد نام والی شرٹ کیساتھ رضوان کا پیغام

اسلام آباد(پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نےنئی شرٹ کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رضوان نے ’محمد ‘ نام کے ساتھ تیار کی گئی شرٹ کے ساتھ […]

پاک بھارت میچ سے قبل آئی سی سی نے بابر اعظم کو نیا خطاب دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو نئے خطاب سے نوازا ہے۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج وہ دن آگیا جس کا پاک بھارت شائقین سمیت پوری دنیا کو انتظار […]

3سال میں عمران خان کو 70 کے قریب تحفے ملے، زیادہ تر کم قیمت پر پاس رکھ لئے، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو نا اہل قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ پیر کو جاری کرے گا ۔روزنامہ جنگ میں طاہر خلیل کی خبر کے مطابق الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہفتہ اور اتوار […]

عمران خان حکومت کا وہ فیصلہ جو پی ڈی ایم حکومت کے گلے پڑ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے دور حکومت میں بڑھائی گئی قیمتیں موجودہ حکومت کے گلے پڑگئیں ۔جی ایس کے پاکستان نے پیناڈول ٹیبلٹس اور بچوں کے لیے سیرپ بنانے بند کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق معروف فارما سیوٹیکل […]

سیاست سے کسی کو بھی زبردستی باہر نہیں کیا جانا چاہیے، پیپلزپارٹی رہنما کا عمران خان کی نا اہلی پر ردِعمل

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیاست سے کسی کو بھی زبردستی باہر نہیں کیا جانا چاہیے۔ ہفتے کے روز میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہماری اتحادی حکومت آپس […]

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

کراچی (پی این آئی) ملک بھر میں ایندھن کی سپلائی بند کرنے کا اعلان،آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے مطابق ٹول ٹیکس میں اضافے اور لوٹ مار کے خلاف ملک بھر میں ایندھن کی سپلائی روک دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پٹرولیم مصنوعات […]

close