//

حکمران کوئی اور ہیں ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں، پیپلزپارٹی رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کا بے بسی کا اظہار

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ حکمران کوئی اور ہیں ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے مریم نواز کے کمرے کا دروازہ توڑے جانے، علی وزیر […]

پنجاب میں عدم اعتماد آئی تو کتنے دنوں میں فارغ ہوجائیگی؟ پی ٹی آئی کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد آ بھی جائے تو تین دن میں فارغ ہوجائے گی۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی […]

آزاد کشمیر میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ، پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے لینڈ سلائیڈ وکٹری حاصل کرلی

مظفرآباد(پی این آئی) آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں حکمران جماعت پی ٹی آئی کو متحدہ اپوزیشن پر واضح برتری ہےغیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق جہلم ویلی میں پی ٹی آئی نے لینڈ سلائیڈ وکٹری حاصل کی ہے۔ 10 میں سے […]

وزیراعلی پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ، نمبر گیم بھی سامنے آگئی

لاہور(آئی این پی) لیگی ایم پی ایزاور اتحادیوں کی اکثریت نے وزیراعلی پنجاب کیخلاف عدم اعتماد لانے کا مشورہ دے دیا جبکہ بعض ارکان نے گورنرکی جانب سے وزیراعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے کی رائے دی،ذرائع کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کی صورت […]

عمران خان کے اعلان کے بعد کتنے ارکان اسمبلی اپنی نشستیں چھوڑنے کے لیے تیار ہیں؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا کی اسمبلی کے سپیکر اور تحریک انصاف کے رہنما مشتاق غنی نے کہا ہے کہ ان کے تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ہیں،اپنے ایک بیان میں صوبائی اسمبلی کے سپیکر مشتاق غنی نے کہا کہ پارٹی کے چیئرمین عمران خان […]

پی ٹی آئی حکومت کو ہٹانا کیوں ضروری تھا؟ مولانا فضل الرحمن نے وجہ بتا دی

کوہستان(آئی این پی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام(ف)مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کیخلاف سازش کا نام عمران خان ہے، کہہ رہا تھا اسلام آبادآئوں گا،پھر آئے کیوں نہیں، 10لاکھ لوگوں کادعوی کرکے صرف10ہزارلوگوں کوجمع کیا۔ […]

استعفوں کے اعلانات پر عمران خان کا یوٹرن؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان صوبائی اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان پر بھی یو ٹرن لیں گے،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں […]

وفاقی حکومت نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہاہے کہ صوبوں کی حکومتیں نہ گئیں تو گورنر راج لگانے جا رہے ہیں۔شیخوپورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اسمبلیوں سے باہر آ رہے […]

جیل کی صفائی کا کام شروع، حکومت کا عمران خان کو جیل بھیجنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان جلد جیل میں ہوں گے،عمران خان کا اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان دھوکا ہے، وہ واقعی سنجیدہ ہیں تو صدر عارف علوی سے استعفوں کا آغاز کریں ۔ کراچی […]

ن لیگ نے پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا

لاہور (پی این آئی ) ن لیگ پنجاب میں حکومت بنانے کیلیے سرگرم، اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ۔ مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت سازی کے لیے مشاورت اور رابطوں کا فیصلہ کرلیا، ن لیگ 5 آزاد اور ایک راہ حق پارٹی رکن کی […]

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اہم اجلاس طلب کر لیا

لاہور (پی این آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ سابق وزیراعظم کی جانب سے اپنی پارٹی کا اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے، استعفوں کے اعلان پر عملدرآمد کیلئے سینئر لیڈرشپ کا اجلاس کل لاہور میں ہوگا۔ جس […]

close