کینیڈا کا پاکستان کیلئے ویزہ آفس اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان نے سفارتی محاذ پر ایک اور کامیابی حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق کینیڈا نے پاکستان کے لیے ویزہ آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق پاکستانی نژاد رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے تصدیق […]

فیفا ورلڈکپ، ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سے احتجاج

اسلام آباد (پی این آئی)ایران فٹبال فیڈریشن نے اپنے قومی پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سے شدید احتجاج کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران فٹبال فیڈریشن نے ورلڈکپ میں امریکا اور ایران کے میچ سے قبل فیفا سے امریکی فٹبال فیڈریشن […]

کروشیا نے کینیڈا کو ورلڈ کپ سے باہر کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں کروشیا نے کینیڈا کو شکست دے کر اسے ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو گروپ ایف کے میچ میں کروشیا نے کینیڈا کے خلاف شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ایک کے مقابلے […]

محمود بھٹی کا انسانیت کی خدمت چھوڑنے کا اعلان، ستارہ امتیاز بھی واپس کر دیا

کراچی (پی این آئی)ایوارڈ یافتہ معروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت اب چھوڑ دی ہے، دسمبر سے ان کی تمام فلاحی سرگرمیاں ختم ہو جائیں گی۔فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے ہیلے کالج آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے […]

متحدہ عرب امارات نے غیرملکی مسافروں پر نئی پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )متحدہ عرب امارات نے غیرملکیوں کیلیے پاسپورٹ میں خاندانی نام شامل کرنے کی شرط کو لازمی قرار دے دیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے امیگریشن حکام کی جانب سے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی […]

عمران خان کے بنی گالہ کے بجائے لاہور جانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم کے بنی گالہ کی بجائے لاہور جانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان شوکت خان کے علاوہ اپنے علاج کہیں اور یا کسی دوسرے ہسپتال […]

ورون دھون کا ثانیہ مرزا کی محبت میں مبتلا ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) بالی وڈ کے معروف اداکار ورون دھون نےانکشاف کیا ہے کہ وہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی محبت میں مبتلا تھے۔ورون دھون نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ٹینس اسٹار کے ساتھ ایک شوٹ کے دوران پیش آنے والا دلچسپ واقعہ سنایا […]

پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت کی اکثریت کا عمران خان کے اسمبلیاں توڑنے کے اعلان پر اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کی صوبائی قیادت کی اکثریت نے چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کو فوری طور پر اسمبلیاں نہ توڑنے کا مشورہ دے دیا ۔قومی اخبار روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی اور اتحادی […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

پی ٹی آئی کے کتنے لوگ ن لیگ سے جا ملے؟ پنجاب میں بڑی ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پرویز الٰہی اسمبلی نہیں توڑ سکیں گے، پی ٹی آئی کے 15 سے 20 لوگ ہمیں دستیاب ہوں گے۔ پرویزالہٰی کے پاس جو اختیار ہے اس کو کیسے روکنا ہے یہ ہمیں پتہ ہے، پرویزالہٰی بطور وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی نہیں توڑ […]

زرتاج گل وزیر نے مریم نواز کو کھلا چیلنج کر دیا

لاہور( پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما زرتاج گل نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو کھلا چیلنج دے دیا۔زرتاج گل نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم نواز کوئی بھی حلقہ چن لے۔عمران خان کی یہ شیرنی تمہیں گھر […]

صدر آزاد کشمیر کا ضلع نیلم دو دھنیال چھری کےمقام پر ووٹرزکو لانے والی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے پر رنج کا اظہار

مظفر آباد(پی آئی ڈی )صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ضلع نیلم دودھنیال چھری کے مقام پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے افراد کی بخشش ومغفرت اور […]