//

عمران خان کو مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ واپسی کی دعوت دیئے جانےکا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے عمران خان کو مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ میں واپسی کی دعوت د یئے جانے کا امکان ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات میں آصف زرداری اور اسحاق ڈار اہم کردار ادا کریں گے […]

جنرل (ر) باجوہ نے ڈبل گیم کھیلی، آخر میں ہوا کیا؟ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ساڑھے 3 سال حکومت میں رہا، مجھے علم ہے یہ کیسے آپریٹ کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق ہوسکتا ہے کہ مونس الہیٰ کو کہا گیا […]

عمران خان کو مزید 26استعفے پیش کر دیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 26 ارکان سندھ اسمبلی نے اپنے استعفے سابق وزیراعظم عمران خان کو پیش کردیے۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے علی زیدی کی قیادت میں سندھ کی پارلیمانی پارٹی نے ملاقات کی جس میں قائد […]

جنرل فیض کو ہٹایا گیا تب کلیئر ہوگیا کہ انہوں نے فیصلہ کرلیا تھا مجھے ہٹانے کا، عمران خان کا انکشاف

اسلام ٓباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت مارچ کے آخر تک الیکشن کرانے پر تیار ہے تو ہم ابھی اسمبلیاں نہیں توڑتے۔     نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ […]

پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری جبکہ کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) خوب دھند پڑے گی، پہاڑی علاقوں میں برفباری ہو گی، تاہم رواں ماہ کے دوران بارشیں کم ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق ماہ دسمبر کیلئے ملک میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔       […]

جنرل باجوہ کو توسیع دینے پر عمران خان کا غلطی کا اعتراف

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جنرل باجوہ کو توسیع دیکر بہت بڑی غلطی کی تھی ، فوج میں کبھی کسی کو توسیع نہیں ملنی چاہئے ۔     چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے […]

آزا د کشمیر بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ، حکمران جماعت پی ٹی آئی کو شکست کا سامنا کرنا پڑگیا

مظفر آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی حکمران جماعت تحریک انصاف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ حویلی کہوٹہ کی 12 یونین کونسلز میں سے 10 کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق صرف ایک نشست پر […]

پی ٹی آئی کو اپنے ہی وزیراعظم کی یونین کونسل میں شکست، فتح کس کی ہوئی؟

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کو اپنے ہی وزیراعظم سردار تنویرالیاس کی آبادئی یونین کونسل میں شکست ہوگئی، پیپلزپارٹی کے امیدوار134 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ پی ٹی آئی امیدوار صرف111 ووٹ حاصل کرسکے۔       آزاد […]

وہ واحد ادارہ جس کو شریف خاندان کنٹرول نہیں کر سکتا، عمران خان کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شریف خاندان کو 40 سال سے جانتا ہوں، یہ این آر او لے کر آتے ہیں، ملک میں واردات کرتے ہیں اور باہر بھاگ جاتے ہیں، پاک […]

پنجاب میں گورنرراج لگنے سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا بڑا بیان

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ چودھری پرویزالہٰی نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد اور گورنرراج کی باتیں گیدڑبھبھکیاں ثابت ہوں گی، غلط فہمیاں پیدا کرنے والے ہمیشہ کی طرح ناکام ہوں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئےعمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں۔       […]

جنرل باجوہ نے پنجاب حکومت بنانے میں کیا کردار ادا کیا؟ پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کا بیان آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق گورنر عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کا پنجاب حکومت بنانے میں ہم سے کوئی رابطہ نہیں رہا، مونس الٰہی کا بیان ہمارے لیے کسی صدمے سے کم نہیں،باجوہ صاحب کا بیانیہ […]

close