اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان جنرل باجوہ سے تحریک عدم اعتماد روکنےکا تقاضا کرتے رہے۔جنرل باجوہ کے ریٹائرڈ ہوتے ہی پی ٹی آئی والوں نے جھوٹ اور منافقت کی انتہا کردی ہے، سینئر لیگی رہنما عطا تارڑ کی پی ٹی آئی پر تنقید۔ تفصیلات […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ اور مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے ملاقات کی، جس میں سیاسی صورت حال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ ملاقات میں پنجاب اسمبلی کے قواعد و ضوابط اور دیگر قانونی […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بولنگ کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں پہلے روز فیلڈنگ کے دوران گر گئے […]
کوئٹہ(پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی)میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کوئٹہ میں سینئر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے کہاکہ 7دسمبر کو جے یوآئی میں شمولیت کر […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے بھی انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ کی طرف جاتے جاتے اللہ نے راستہ تبدیل کیا اور راستہ دکھانے کیلئے اللہ نے جنرل (ر) باجوہ کو بھیج دیا۔ان کا کہنا تھا کہ انہیں جنرل (ر) باجوہ نے کہا […]
مردان (پی این آئی)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)مردان میں بڑی وکٹیں گرانے کو تیار ،سینیٹ میں آزاد گروپ کے سربراہ سینیٹر دلاور خان کے بیٹے اور بھائی نے جے یوآئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔سینیٹردلاورخان کے بیٹے عدنان خان اوربھائی اعظم خان […]
کوئٹہ ( پی این آئی ) بلوچستان پولیس نے اعظم سواتی کی گرفتاری کے بعد شہباز گل کو بھی طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو بلوچستان پولیس حکام نے طلب کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ […]
لاہور(پی این آئی)ایکسٹینشن دینا غلطی تھی تو دوبارہ ایکسٹینشن دینےکی پیشکش کیوں کی۔آپ دو صوبوں کی حکومت تو چلا کر دکھائیں ، ایک دوسرے کےگریبان پھاڑ کر ملک نہیں چلتے، انہیں کس چیز کی جلدی ہے ،خواجہ سعد رفیق کی پریس کانفرنس۔ تفصیلات کے مطابق […]
لاہور(پی این آئی)جنرل باجوہ کے کہنے پر پی ٹی آئی کا ساتھ نہیں دیا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کہنے پر پنجاب اسمبلی توڑنے کو تیار ہوں لیکن مارچ تک انتظار کرنے کا مشورہ دیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی ۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ معیشت بدستور بدحال اور دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کہا گیا ڈالر دو سو […]
لودھراں ( پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا رسک نہیں لیں گے کیوں کہ انہیں معلوم ہے کہ اسمبلیاں توڑ یں گے تو دو صوبوں میں الیکشن ہوں […]