لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ اور چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں کا احوال سامنے آ گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے فواد چوہدری سے کہا کہ ترقیاتی کاموں کے لیے تین ماہ درکار ہیں۔ہماری طرف سے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) عوام کو پٹرول پر 42 روپے فی لٹر تک ریلیف ملنے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔نجی ٹی وی نےذرائع وزارت پیٹرولیم کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان روس سے سستا تیل خریدے گا، روس سے 30 […]
لاہور (پی این آئی ) عدالت نے اسکولوں میں 3 روز کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن کل پیش کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ پر قابو پانے کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے استفسار کیا کہ اسموگ پر قابو پانے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ میں انکشافات سامنے آئے ہیں۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ارشد شریف کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا۔ارشد شریف پر پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان، فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ […]
اسلام آباد(پی این آئی )سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم مافیا کی طرف سے سینٹورس مال کو سیل کرنا ظاہر کرتا ہے کہ 8 مہینے سے ملک میں جنگل کا قانون ہے۔چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینٹورس مال کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزارت توانائی کے حکام کا کہنا ہے کہ روس سے تیل درآمد کرنے کی صورت میں پاکستان میں پٹرول کی قیمت 182 روپے فی لٹر ہوگی اور عوام کو ریلیف دیا جاسکے گا تاہم اس حوالے سے باضابط معاہدہ کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سابق ساتھی کرکٹرز پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق اپنی سوانح عمری میں انکشافات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے لکھا کہ راشد لطیف نے توجہ حاصل کرنے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ اسمبلیاں 3 ماہ بعد تحلیل کی جائیں۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق موجودہ سیاسی صورتحال میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج میں کمان کی تبدیلی کے بعد صدر عارف علوی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مبینہ طور پر متعدد مرتبہ سختی سے متنبہ کیا کہ وہ پارٹی کے رہنماؤں اور سوشل میڈیا ٹیم کو نئے آرمی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت میں واقع سینٹورس مال کو سی ڈی اے کے شعبہ بلڈنگ کنٹرول نے رات گئے سیل کر دیا۔سینٹورس مال انتظامیہ کو 6 بار نوٹس جاری کرنے کے بعد سیل کیا گیا، متعدد بار نوٹسز کے باوجود عمارت کے غیر موافق […]