اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن منصور علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے انتہائی قریبی ذرائع سے بات ہوئی ہے جنہوں نے ان کا موقف پیش کیا ہے۔ اپنے ایک وی لاگ […]
راولپنڈی(پی این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سازشی عناصر کو کوئی جگہ نہیں دیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ضلع خیبر کی وادی تیراہ کا […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے سے ہمارے اپنے لوگ ہی گھبرا رہے ہیں ۔ جب میں وزیر اعظم تھا تو نیب کا کنٹرول میرے پاس نہیں تھا۔لاہور میں کرنٹ افیئرز وی لاگرز […]
پشاور(پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہاہے کہ اسمبلی تحلیل کی سمری آئی تو آئین کے مطابق دستخط کروں گا،جلد الیکشن کا مطالبہ کرنے والے بار بار بیان تبدیل کر رہے ہیں ۔ گورنر کے پی کے غلام علی نے کہاکہ گورنر راج کی […]
لاہور (پی این آئی) نیب لاہور نے ضلعی انتظامیہ کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے منجمد اثاثے بحال کرنے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا۔نیب نے 5 ارب،58 کروڑ،80 لاکھ کے پانچ بینک اکاؤنٹس اور گھر کو بحال کرنے کا مراسلہ جاری کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سائفر آڈیو لیک میں عمران خان کی ایف آئی اے طلبی کے نوٹس کو معطل کر دیا،عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں عمران […]
لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ اور چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں کا احوال سامنے آ گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے فواد چوہدری سے کہا کہ ترقیاتی کاموں کے لیے تین ماہ درکار ہیں۔ہماری طرف سے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) عوام کو پٹرول پر 42 روپے فی لٹر تک ریلیف ملنے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔نجی ٹی وی نےذرائع وزارت پیٹرولیم کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان روس سے سستا تیل خریدے گا، روس سے 30 […]
لاہور (پی این آئی ) عدالت نے اسکولوں میں 3 روز کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن کل پیش کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ پر قابو پانے کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے استفسار کیا کہ اسموگ پر قابو پانے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ میں انکشافات سامنے آئے ہیں۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ارشد شریف کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا۔ارشد شریف پر پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان، فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ […]