راولپنڈی (پی این آئی )حال ہی میں وزیراعظم ہاؤس کی متعدد آڈیو لیکس ہوئیں جس پر کافی ہنگامہ برپا رہا تاہم اب سینئر صحافی منصور علی خان نے یہ معمہ بھی حال کر دیاہے اور بتایا ہے جو یہ آڈیو لیکس کر رہا تھا وہ […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن مجھے نا اہل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔تمام ارکان اسمبلی انتخابات کی تیاری کریں اور اپنے حلقوں میں عوام کو حکومت کی ناکامیوں سے آگاہ کریں۔ میڈیا رپورٹس کے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو جب تک دو تہائی اکثریت نہیں ملتی حکومت نہیں لوں گا، نوازشریف اور زرداری کبھی نہیں چاہیں گےکہ الیکشن ہوں، دونوں کو امپائرز کو ساتھ ملا […]
اسلام آباد (پی این آئی) فیصل واوڈا کی سینیٹ رکنیت بحال ہو گئی، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی پی رہنما نثار کھوڑو سے سینیٹ کی رکنیت چھن گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سینیٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہبازشریف اور داماد عمران علی سے معافی مانگ لی، تسلیم کرتے ہیں کہ شہبازشریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہبازشریف اور داماد عمران علی سے معافی مانگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ٹیکنیکل ڈیفالٹ کر چکا ہے کیوں کہ مخصوص ایل سیز کھولنے کا مطلب ہے ہم ٹیکنیکل ڈیفالٹ میں داخل ہوچکے ہیں، پاکستان کے پاس پیمنٹ کرنے کے کوئی […]
کراچی (پی این آئی) آج سونے کی فی تولہ قیمت میں دو ہزار 250 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔دو ہزار 250 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء زلفی بخاری نے کہا ہے کہ میں واضع کر دوں کہ میں نے کوئی گھڑی نہ لی اور نہ ہی بیچی، پہلے کہا جا رہا تھا کہ عمر ظہور نامی کسی شخص کو گھڑیاں […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آج زمان پارک میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ یکم جون کو بتا دیا تھا ملک ڈیفالٹ کر جائے گا۔میں نے اور شوکت ترین نے جنرل باجوہ کو معاشی حالات کے حوالے […]
لندن(پی این آئی)برطانیہ میں مقیم تسنیم حیدر اور ان کے وکیل قتل کی سازش کے حوالے سے فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کو کوئی ثبوت نہ دے سکے۔ تسنیم حیدر نے دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان اور ارشد شریف قتل کی سازش لندن میں تیار ہوئی […]
لاہور (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت سرنڈر کرگئی، 30 دسمبر سے پہلے اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی، میری جیب میں ہے کہ نگران حکومت کیلئے مذاکرات ہورہے ہیں، الیکشن بھی ہوگا اور احتساب بھی ہوگا۔ […]