//

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نا اہلی، عدالت سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کیس سے متعلق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عدالت جلد سماعت کر کے فیصلہ کر دے گی۔ توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے […]

آج عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

میرپور(پی این آئی)میرپور آزادکشمیر ڈویژن میں تدریسی عملے کی الیکشن ڈیوٹی ہونے کے باعث کل تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میرپور آزادکشمیر ڈویژن میں کل 9 دسمبر کو تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا فیصلہ کرلیا گیا اور […]

بطور سینیٹر بحالی کا نوٹیفیکیشن جاری ہونے پر فیصل واوڈا کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کو سینیٹ کی نشست پربحال کردیا گیا اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا کو سپریم کورٹ کے فیصلےکی روشنی میں سینیٹ کی […]

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی ملاقات کروانے کی کوششوں کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ملاقات کرانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد […]

عمران خان کو مبینہ فارن فنڈنگ کے حوالے سے مولانا فضل الرحمٰن کا نیا دعویٰ

کوئٹہ(پی این آئی)عمران خان کو فارن فنڈنگ ہو رہی تھی جس سے اداروں کو تقسیم کرنےکی سازش ہوئی۔پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کوئٹہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیشےکےگھر میں بیٹھ کر پتھر مت مارو، ہماری ایک اینٹ […]

آزاد کشمیر بلدیاتی الیکشن، تیسرے مرحلے میں بھی پی ٹی آئی مجموعی نشستیں حاصل کرنے میں پہلے نمبر پر

مظفر آباد(پی این آئی)آزادکشمیر بلدیاتی کے تیسرے مرحلے میں بھی پی ٹی آئی نے برتری حاصل کر لی۔میرپور ڈویژن کی 1083 نشستوں میں سے اب تک 131 کے غیرحتمی ںتائج موصول ہوگئے،تحریک انصاف 54 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پرہے۔ جبکہ 33 نشستوں کے ساتھ […]

پیپلزپارٹی رہنما نے وزیراعظم کا اہم اختیار ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے آئینی تقرریوں پر وزیر اعظم کا صوابدیدی اختیار ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔     سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا کہ آئینی طریقے سے تقرریوں کے […]

عمران خان کو مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی نہ ظاہر کرنے پرمشکل میں ڈال دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پرچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے جواب طلب کرلیا ہے، عمران خان نے برطانیہ میں رہائش پذیر بیٹی کی گارڈین کیلئے ضروری اقدامات کئے، شہری نے […]

سلمان شہباز کی پاکستان واپسی پر عمران خان کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی واپسی کو این آر او ٹو کا حصہ قرار دیدیا۔لاہور میں یوٹیوبرز سے ملاقات میں عمران خان کا کہنا تھا کہ میں […]

تسنیم حیدر کے نواز شریف پر الزامات پر اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ارشد شریف کے قتل سے متعلق تسنیم حیدر کا نواز شریف پر الزام جھوٹا ہے،اس بیان کی وجہ سے نواز شریف پاکستان آنے سے متعلق 100 […]

شعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ سے متعلق واضح اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ عمر کے بجائے کارکردگی دیکھنی چاہیے، میرا ابھی ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ کبھی کسی کھلاڑی کی عمر کو جواز […]

close