کراچی (پی این آئی)سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نےآئندہ ماہ ایونٹ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔ ویمن ٹینس ایسوسی ایشن کی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ میں آئندہ […]
لاہور (پی این آئی) ماہر معیشت کے مطابق ہم ملک بند کرنے کی طرف جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف ماہر معیشت ڈاکٹر اکبر زیدی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے معاشی حالات خراب ہیں، انڈسٹری بند ہو رہی ہے، ہم ملک […]
کراچی (پی این آئی) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ آٹے کی قیمت 150 روپے سے اوپر چلی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام آج کامران خان میں انکشاف ہوا کہ کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں میں سب سے مہنگا آٹا فروخت ہو رہا ہے، جہاں فی کلو آٹے کی قیمت 160 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب ملک میں […]
لاہور (پی این آئی) بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار، ملک کے مختلف علاقوں میں 7 جنوری سے 12 تاریخ تک بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ بارش […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ 9 جنوری کو سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس عابد عزیزشیخ اور جسٹس ساجد محمود سیٹھی […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورمطلع ابر آلود رہے گا تا ہم شمالی بلوچستان ، خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان ،خطۂ پوٹھوہاراور کشمیر میں ہلکی بارش اور برفباری کی […]
لاہور (پی این آئی) یوٹیلٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی کی قیمت میں نمایاں کمی کر دی گئی، فی کلو گھی کی قیمت 12 روپے کمی سے 500 روپے مقرر، 5 کلو کا ٹن 50 روپے سستا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آرہی، ہمارے لوگوں سے رابطے کیے جا رہے ہیں، اب تک تین لوگ اس حوالے سے […]
حیدرآباد (پی این آئی) سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہےکہ عمران خان 15 دنوں کے اندر سندھ میں ڈیرہ جمانے والے ہیں، ایم کیو ایم لندن کو پاکستان میں ایکٹیویٹ نہیں ہونے دیں گے، سندھ میں زرداری کے زرداری پن کا بھی خاتمہ کریں […]
کوئٹہ (پی این آئی) سرکاری ہسپتال میں نرسوں کو جسم فروشی کیلئے مجبور کیے جانے کا انکشاف۔۔ کوئٹہ کے سرکاری اسپتال کی نرس نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں اور دیگر نرسوں کو جسم فروشی پر مجبور کیا جا رہا ہے۔اسپتال کی ایک نرس کی […]
لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کا قانونی طور پر بچنا مشکل ہے، پنجاب میں اعتماد کا ووٹ نہیں ہوگا، پنجاب میں40 سے50 لوگ عمران خان کو چھرا گھونپنے کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نےگفتگو کرتے ہوئے کہا […]