//

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں، تمام ریجنل الیکشن کمشنرز کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں عام انتخابات کی ڈرافٹ پولنگ سکیم تیار کر لی۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں تقریباً ایک لاکھ پولنگ سٹیشنز بنائے جائیں گے، پولنگ سٹیشن ایک کلومیٹر کے فاصلے […]

عمران خان پر حملہ، ملزم نوید کے موبائل فون کی فارنزک رپورٹ سامنے آگئی

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار نوید کے موبائل فون کی فارنزک رپورٹ سامنے آگئی ۔ رپورٹ کے مطابق ملزم کے فون سے دو مختلف کمپنیوں کی […]

کئی شہروں میں خون جما دینے والی سردی ، پاکستان کا وہ علاقہ جہاں پارہ منفی 14تک جا پہنچا

اسلام آباد ( پی این آئی) ملک کے کئی علاقوں میں خون جما دینے والی سردی ،اسکردو میں پارہ منفی 14 پر پہنچ گیا،سندھ ،پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا غلبہ جاری اور حد نگاہ صفر ہونے پر موٹرویز کو […]

لاہور ، چکی مالکان نے 2 ماہ میں مسلسل 8ویں بارآٹے کی قیمت بڑھا دی

اسلام آباد( پی این آئی )لاہور میں چکی کے آٹے کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافے کے ساتھ ہی نئی ریٹ لسٹ جاری کردی گئی۔چکی اونرز ایسوسی ایشن کے مطابق گندم کی قلت اور قیمت میں اضافے کے باعث قیمت بڑھا رہے ہیں۔مارکیٹ ذرائع […]

نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری بنانے کے بعد جب سرفراز واپس گھر پہنچے تو کیا منظر دیکھا؟

کراچی( پی این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور دوسرے ٹیسٹ میں سنچری اسکور کر کے پاکستان کو شکست سے بچانے والے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کا گھر واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ٹیسٹ سیریز […]

پی سی بی نے دونوں ٹیسٹ میچوں میں سرفراز احمد کے گرائونڈ میں گزارے وقت کی تفصیلات شیئر کر دیں

لاہور (پی این آئی )نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے گئے دونوں ٹیسٹ میچوں میں وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی کارکردگی شاندار رہی۔سرفراز احمد نے پہلے ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں نصف سنچری اسکور کی جبکہ دوسرے میچ کی پہلی اننگ میں […]

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں خوفناک اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں رواں ہفتے 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی کی شرح بڑھ کر تیس اعشاریہ چھ صفر ہوگئی۔ملک بھر میں مرغی کی قیمتیں سولہ فیصد سے بڑھ گئیں۔ ٹوٹا باسمتی چاول کی قیمتوں میں پانچ فیصد […]

تین بڑے شہر بڑی تباہی سے بچ گئے

لاہور ( پی این آئی) لاہور ، گوجرانولہ ، ساہیوال بڑی تباہی سے بچ گیا ،کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔ حکام کے مطابق ملزمان میں انعام الحق ، […]

حکومت نے ڈیفالٹ کے خطرے سے بچنے کیلئے کیا چیز قطر حکومت کو بیچنے کی تیاری کرلی ؟ تہلکہ خیزدعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) ڈیفالٹ کے خطرے سے نمٹنے کیلئے حکومتی اثاثہ جات کو تیزی سے فروخت کرنے کا فیصلہ ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے گزشتہ روز فیصلہ کیا ہے کہ ممکنہ ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے 2پاور پلانٹس کو […]

جو کرنا ہے کرلو، یہ کام نہیں ہونے دوں گا ،اسحاق ڈار احتجاجی افسران پر برس پڑے

اسلام آباد( پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار ایگزیکٹو الائونس کٹوتی کے خلاف احتجاج کرنے والے افسران پر برس پڑے۔فنانس ڈویژن کے ڈی ایم جی اور او ایم جی گروپ کے افسران نے 50 فیصد ایگزیکٹوالائونس کی کٹوتی کے خلاف وزیر خزانہ اسحاق ڈار […]

پنجاب کا سب سے بڑا سرکاری آٹا سمگلر گینگ پکڑا گیا

لاہور(پی این آئی)صوبائی دارالحکومت کو آٹا بحران کا شکار بنانے والا پنجاب کا سب سے بڑا سرکاری آٹا سمگلر گینگ پکڑا گیا، ملزموں نے قصور کے نواحی علاقہ میں خالی پڑی ٹیکسٹائل ملز میں خفیہ گودام بنا کر آٹا فیکٹری بنا رکھی تھی۔تفصیلات کے مطابق […]

close