لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے منحرف ارکان سے ملنے سے انکار کردیا،عمران خان نے منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس کا جواب دینے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ اسد عمر کے […]
کھٹمنڈو(پی این آئی)نیپال میں پوکھرا ایئرپورٹ پر ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں 72 مسافر سوار تھے۔ نیپال کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ حادثے کے بعد سے اب تک 40 لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ییٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا نے ورکنگ پیپر تیار کر لیا، قیمتیں بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 جنوری کیلئے اوگرا کی جانب سے دو تجاویز تیار کی گئیں، لیوی کی شرح بڑھانے سے پٹرولیم مصنوعات […]
کراچی (پی این آئی)ضلع وسطی نارتھ ناظم آباد میں نقاب پوش نامعلوم افراد پولنگ اسٹیشن میں گھس گئے۔ آر او کے مطابق ضلع وسطی نارتھ ناظم آباد ٹاؤن یوسی 3 میں نقاب پوش نامعلوم افراد پولنگ اسٹیشن میں گھسے اور انہوں نے پولنگ عملے کو […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد مشن قومی اسمبلی پر کام شروع کردیا ،متوقع طور پر وزیراعظم شہبازشریف کواعتماد کے ووٹ کیلئے کہا جا سکتا ہے اور اس کے لئے مسلم لیگ (ن) کے 4 اراکین قومی اسمبلی سے […]
کوئٹہ(پی این آئی)بارش اور برفباری کے بعد وادی کوئٹہ، قلات اور زیارت سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی گر گیا ہے۔ صوبے میں یخ بستہ موسم کی وجہ سے گھروں اور دفاتر میں ٹینکیوں […]
لاہور( پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ، ایم کیو ایم کی جنم جنم کی مخالف ہے ،ایم کیو ایم الیکشن بائیکاٹ کے ساتھ حکومتی اتحاد سے بھی باہر نکلے ۔ شہباز شریف کو بھی اعتما د […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف نے وزیراعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان نے منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت عارف علوی بہت جلد وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی حکومت نے 36 اور 72 صفحات کے ای پاسپورٹس کے لیے فیسیں مقرر کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری سے ای پاسپورٹس اجرا کے لیے فیس شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، فیس شیڈول کا اطلاق […]
اسلام آباد (پی این آئی )گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی جانب سے صوبائی اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفکیشن آج شام جاری ہونےکا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق نوٹیفکیشن جاری ہونے پر موجودہ وزیراعلیٰ ہی نگران کے آنے تک کام جاری رکھیں گے۔دوسری جانب مسلم لیگ […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے فی الحال فوری وطن واپسی سے صاف انکار کردیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور ممکنہ صوبائی انتخابات سے قبل نواز شریف کی وطن واپسی کی قیاس آرائیاں دم توڑ […]