اسلام آ باد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت میں اہم تقرری، سینیٹر اعظم خان سواتی کو پاکستان تحریک انصاف کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابق مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کرلیے۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کیے ہیں۔ ذرائع کا کہناہےکہ استعفے سپیکر قومی […]
اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز بالائی پنجاب ، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا،کشمیراور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اس دوران کشمیر میں بعض مقا مات پر درمیانی سے تیز بارش /برفباری کا امکان۔ ملک کے دیگر علاقوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب میں پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان کا سیاسی مستقبل تاریک ہونے لگا ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن نے 17 جولائی کے ضمنی الیکشن میں ہارنے والوں کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگی […]
اسلام آباد(پی این آئی) لوکل گورنمنٹ بورڈ ملازمین کیلئے خوشخبری، الاؤنس 50 سے بڑھا کر 100 فیصد کر دیا گیا، سیکرٹری بلدیات سید مبشر حسین نے بورڈ الاونس کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق بورڈ الاؤنس کی منظوری سیکرٹری بلدیات سید مبشر حسین کی زیر […]
کراچی(پی این آئی) ملک میں جاری معاشی بحران کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مافیا کی جانب سے ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی ہے۔ اس کے نتیجے میں شمالی علاقوں میں فی کلوگرام ایل پی جی کی قیمت 300روپے کی سطح تک […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔صوبائی چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالماجد کا کہنا ہے کہ 50 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل ختم ہوچکا ہے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مزید 25 استعفے منظور کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسمبلی حکام نے پی ٹی آئی کی اجتماعی درخواست قبول نہ کرنے کا مشورہ دیا […]
کراچی(پی این آئی) سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپے بڑھ کر فی تولہ سونا ایک لاکھ […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایک دن بجلی کا بریک ڈائون، ٹیکسٹائل سیکٹر کو کروڑوں ڈالرز کا نقصان۔۔ ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث ٹیکسٹائل صنعت بری طرح متاثر ہوگئی۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے مطابق بجلی بریک ڈاؤن کے باعث ایک […]
راولپنڈی ( پی این آئی ) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) سے معلوم ہوا ہے کہ بنوں کے علاقے جانی […]