لاہور (پی این آئی) ماہ مبارک کی آمد میں 2 ماہ سے بھی کم وقت باقی، ماہ رجب کے آغاز کے بعد رمضان المبارک کی آمد کی تیاریاں شروع، پہلا روزہ مارچ کے چوتھے ہفتے میں ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق ماہ جماد الثانی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ پرائم منسٹر یوتھ بزنس اینڈ ایگری لونز کے تحت 5 لاکھ تک قرض بلاسود ہوگا،5 سے 15 لاکھ تک 5 فیصد کی شرح کے حساب سے قرضے دیئے جائیں گے،15 سے 75 لاکھ تک قرضہ7 فیصد تک سودپر […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاکہ آئندہ الیکشن میں وزارت عظمی کے امیدوار نواز شریف خود یاجسے وہ چاہیں گے وہ ہوگا، عمران خان کو25مئی کو گرفتار ہو جانا چاہئے تھا، میں نے کابینہ سے اجازت مانگی تھی جو نہ […]
لاہو ر(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ میرے الیکشن لڑنے کا فیصلہ عمران خان نے کرنا ہے وہ کہتے ہیں تو لڑ لینگے ۔لاہور ہائیکورٹ حفاظتی ضمانت کے کیس میں پیشی کے موقع پر شہباز گل نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ سے خریداری کیلئے ڈالر کا ریٹ 253 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت فروخت 255 روپے مقرر کرنے اور کریڈٹ کارڈز کیلئے ڈالر کی […]
کراچی (پی این آئی) سندھ کے بلدیاتی الیکشن۔۔ کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 229 نشستوں کے حتمی نتائج مکمل کر لئے گئے، 6 نشستوں پر چیف الیکشن کمشنر کے نوٹس کے سبب نتائج روک لئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی […]
کراچی (پی این آئی)حکومت نے سرکاری ملازمتوں کیلئے حد عمر بڑھا دی، بڑی خوشخبری ۔۔ نوکریوں کے خواہشمند بڑی عمر کے افراد کیلئے خوشخبری آگئی،سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت بحال کردی۔ سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)شاہد خاقان عباسی اور دیگر کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ہوئی ، جس میں نیب پراسیکیوٹر ملزمان کی بریت کی مخالفت کر دی ، پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ ملزمان کو بری نہ کیا جائے صرف دائرہ اختیار پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کردی ہے۔ ترجمان اوگرا کے مطابق ملک بھرمیں پٹرول اور ڈیزل کا وافر ذخیرہ موجود ہے۔ ترجمان نے کہاکہ ملک […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کرائی ہےکہ ملک میں جلد ہی گیس مہنگی کردیں گے، پیٹرول لیوی بھی بڑھا رہے ہیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات ہوئے […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ اگر عمران خان دوبارہ اقتدارمیں آتے ہیں تو ہم منتخب حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے‘پاکستان ہمارا شراکت دار ہے ہمارے بہت سارے مشترکہ مفادات ہیں ہم نے مختلف ادوار […]