محسن نقوی نے نگراں وزیراعلی پنجاب کا حلف اٹھا لیا

لاہور (پی این آئی) محسن نقوی نے نگراں وزیراعلی پنجاب کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے محسن نقوی سے حلف لیا، محسن نقوی کا نام پنجاب میں اپوزیشن کی جانب سے تجویز کیا گیا تھا۔ دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی اور […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا چوہدری پرویز الٰہی کیساتھ کیا رشتہ نکل آیا؟ حیران کن انکشاف

لاہور(پی این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری کے فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا ہے اور ساتھ ہی یہ بھی بتا یا کہ وہ محسن نقوی کے رشتے دار بھی ہیں۔محسن نقوی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب […]

عمران خان کا موقف درست ہے یا جنرل قمر باجوہ کا؟ چوہدری نثار علی خان کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان جو بھی معاملہ ہوا اس میں الزام تراشی ٹھیک نہیں ہے کیونکہ کسی بھی طرف سے الزام لگانا مناسب نہیں ہے۔ نجی […]

محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور ( پی این آئی ) ق لیگ کے رہنما پرویز الہی نے کہا ہے کہ وزیراعلی کی تعیناتی کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے، انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہر اصول، ضابطے کے خلاف ہے، محسن نقوی کو وزیراعلی […]

محسن نقوی کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کا فیصلہ مسترد کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پی ٹی آئی نے محسن نقوی کو پنجاب کا نگراں وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ مسترد کردیا۔رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ اس نظام کے خلاف […]

الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے محسن رضا نقوی کو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کردیا ۔ پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کی تعیناتی کیلئےچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر سرپرستی الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے چاروں […]

امریکا کے قرضے بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کے قرضے بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے جس کے بعد امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے قرضے 31.4 کھرب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ […]

آئندہ دنوں میں کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) اس پورے ہفتے موسم سرما2023 کی آخری طاقتور سردی کی لہر سندھ اور بلوچستان کو متاثر کرے گی جسکی وجہ سے شمالی، وسطی اور صحرائی مشرقی سندھ کے علاقوں بشمول تھرپارکر، مٹھی، دادو، نوابشاھ، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد اور گردونواح میں […]

آٹا مہنگا بیچنے والوں کی شامت آگئی

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو آٹا مہنگا بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں خودساختہ مہنگائی بڑھانے والوں کےخلاف کارروائی کی جائے اور آٹا مہنگا بیچنے والوں […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کون ہوگا؟ چیف الیکشن کمشنر کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر راجہ سکندر سلطان نے کہا ہے کہ رات 10 بجے سے پہلے میرٹ پر نگران وزیراعلیٰ کا اعلان کردیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سے سیکریٹری الیکشن کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں نگران وزیراعلیٰ […]

مسلم لیگ (ن)میں بڑی بغاوت، کتنے اراکین نے پی ٹی آئی کی ٹکٹ کیلئے رابطے کر لیے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے پاکستان مسلم لیگ(ن) میں بڑی بغاوت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی اراکین ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں اور ان سے ٹکٹ کے معاملے پر بات چل رہی ہے۔ قومی […]

close