بارشیں یا موسم خشک رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کےمطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ بالائی علاقوں ، شمالی بلوچستان،کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم شدید سرد رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں دھند کی توقع۔ گذشتہ […]

5.4شدت کے زلزلے نے ہلچل مچا دی

کھٹمنڈو(پی این آئی) نیپال میں5.4 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ زلزلے کے جھٹکے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھی محسوس کئے گئے۔ زلزلے کا مرکز پڑوسی ملک نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے300 کلومیٹر جبکہ […]

فواد چوہدری کے بعد ایک اور پی ٹی آئی رہنما گرفتار

لاہور (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف لاہور کے سیکریٹری جنرل زبیر نیازی کو بھی گرفتار کر لیاگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق مسرت جمشید چیمہ نے زبیر نیازی کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے ۔ یاد رہے کہ فواد چوہدری کا جسمانی ریمانڈ منظور کر […]

فواد چوہدری کو جیل بھیجا جائیگا یا ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا جائیگا؟ عدالت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)عدالت نے فواد چوہدری کے ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے فواد چوہدری کا 2 دن کا پولیس ریمانڈ منظور کر لیا۔ قبل ازیں اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما […]

حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرنے کی تیاریاں کرلیں

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرنے کی تیاریاں کرلیں۔۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈرگ پرائسنگ کمیٹی کی ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق تجویز منظور کرلی جس کے بعد 54 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہوجائے گا۔ وفاقی وزیر […]

عمران خان کی متوقع گرفتاری، زمان پارک میں کیا ہورہا ہے؟ بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے عمران خان کی گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر کارکنوں کو فوری طور پر زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کردی۔ تحریک انصاف لاہور کے صدر شیخ امتیاز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ […]

فواد چوہدری کی رہائی کیلئے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میدان میں آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سینئر وکیل سپریم کورٹ اور تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چودھری کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ بار کے اعلامیہ […]

عمران خان کی گرفتاری کا امکان، پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا اہم بیان آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ ممکن ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جائے،مصدقہ اطلاعات ہیں کہ گرفتاری کیلئے ان کی میٹنگز ہورہی ہیں، اطلاعات ہیں کہ گرفتاری کیلئے میرا اور […]

تحریک انصاف کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی ) سینئر صحافی کے مطابق تحریک انصاف کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، عمران خان کے ساتھیوں کی لسٹیں بھی تیار کر لی گئیں۔سینئر صحافی کے مطابق پوری تحریک انصاف کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ […]

فواد چوہدری نے پھر الیکشن کمیشن کو منشی کہہ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر نائب صدر تحریک انصاف فواد چودھری کو اسلام آباد کی عدالت میں پیش کر دیا گیا، پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ دوران سماعت فواد […]

نواز شریف نے ناراض لیگی رہنمائوں کو منانے کا ٹاسک کس کو دیدیا؟ لندن سے بڑی خبر

لندن (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے رانا ثناءاللہ کو ناراض لیگی رہنماؤں کو منانے کا ٹاسک سونپ دیا۔سابق وزیراعظم نوازشریف نے رانا ثناءاللہ کو مسلم لیگ ن کے ناراض دوستوں سے ملاقاتیں کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے […]