اسلام آباد (پی این آئی)عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق فواد چوہدری کی جانب سے سرکاری ادارے کے خلاف نفرت پھیلانے […]
اسلام آباد (پی این آئی)انٹربینک میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈالر 31 روپے مہنگا ہونے سے قرضوں میں چار ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوگیا ۔ گزشتہ روز کاروباری دن کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا اور […]
راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے الزام لگایا ہے کہ آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کروانے کے لیے دہشت گردوں کو سپاری دے دی ہے۔ میری گزارش ہے کہ آرمی چیف اس […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ میں ارب پتی خاندانوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو بھی شامل کیا گیا ہے، بیشتر وزرا کا تعلق جے یو آئی سے ہے ۔خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا، کابینہ میں 15 وزرا کو […]
لاہور (پی این آئی) صدر مملکت کے مطابق عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو اس کا شدید عوامی ردعمل آئے گا، فواد چودھری کو جس طرح ہتھکڑیاں لگائی گئیں، شرم آنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمعرات کے روز […]
لاہور (پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے لاہور ماسٹر پلان کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور سابق سینئر صوبائی وزیر اسلم اقبال کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ماسٹر پلان منصوبے میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر نیب نے پرویزالہیٰ اور صوبائی […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری سے متعلق بیان پر معذرت کر لی۔ ان کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری کی پوری فیملی سے دیرینہ تعلقات ہیں، میرے بیان سے ان کو دکھ پہنچا […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئی جس میں وہ ایک شخص سے حکومت کی جانب سے فنڈز ریلیز ہونے کے بعد اپنے حصے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مبینہ آڈیو میں سنا جا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ووٹ بینک کوئی ہے نہیں، چار بندے اِدھر سے […]
لاہور (پی این آئی) ایک ہی دن میں ملکی قرضوں میں کھربوں روپے کا اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کا دن پاکستانی روپے کیلئے ملکی تاریخ کا سب سے تباہ کن دن ثابت ہوا، روپے کی تاریخی تنزلی نے قرضوں کے بوجھ میں […]
راولپنڈی(پی این آئی) متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی کوخالی کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ شیخ رشید اوران کے بھائی نے متروکہ وقف املاک بورڈ کی ملکیت […]