اسلام آباد(پی این آئی)وزیر پانی و بجلی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں فوری طور پر کوئی اضافہ نہیں ہو رہا نہ ہی بجلی کی بنیادی قیمت میں کوئی اضافہ زیر غور ہے،بجلی ترسیل سے متعلق پورے ملک میں واضح پالیسی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر تعلیم رانا تنویرحسین نے پی ٹی آئی کی دو وکٹیں اور گرا دیں۔ایم این اے برگیڈیئر راحت امان اللہ بھٹی کے قریبی ساتھی چوہدری کبیر احمد بھٹی اور شہباز ورک ن لیگ میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 35 روپے کا اضافہ کردیا ہے مگر فی لیٹر لیوی کو 50 روپے پر برقرار رکھا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق پیٹرول پر لیوی کو 50 روپے فی لیٹر برقرار […]
پوچیفسٹروم جونسبرگ ساؤتھ افریقہ (کامران حمید) بھارت نے پہلا آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت لیا۔ بھارتی کپتان شمالی ورما نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا اور انگلینڈ کو 17.1 اوور میں 68 رنز پر آؤٹ کیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتا دی۔۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عالمی منڈی سے منسلک کردیا ہے ۔ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ حکومت نے […]
لاہور (پی این آئی ) رہنما ق لیگ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ الیکشن ہو جانے سے مہنگائی کم نہیں ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے بیانات سے قبل سوچیں ان کے بیان سے تاجرتشویش کاشکار ہوتے ہیں۔ […]
سیالکوٹ(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ پی ڈی ایم قیادت گرفتار ہو سکتی ہے تو عمران خان بھی ہوسکتے ہیں ، ان کیخلاف الزامات سچے ہیں، گرفتار کیوں نہیں ہو سکتے،شوقیہ گرفتاری نہیں ہو گی، باقاعدہ قانون کا ہاتھ پڑے گا،عمران خان […]
تہران(پی این آئی) خوفناک زلزلہ، ہلاکتیں ہوگئیں۔۔ ایران میں زلزلے سے 3 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہو گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے شمال مغربی علاقوں میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے سے […]
کوہاٹ (پی این آئی) پکنک منانے کی غرض سے آنے والے بچے کشتی الٹنے سے کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں ڈوب گئے، واقعے میں 11 بچے جان کی بازی ہار گئے جبکہ 6 کو زندہ بچالیا گیا اور کشتی بان سمیت 14 بچے اب تک […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے دعویٰ کیا ہےکہ لسبیلہ میں حادثے کا شکار ہونے والی بس کے ذریعےکئی ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل اسمگل کیا جا رہا تھا۔ جناح اسپتال کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل […]
اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن حامد میر نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے احتساب کا مطالبہ کردیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حامد میر نے ایک خبر کا عکس شیئر کیا جس میں بتایا گیا تھا کہ ملک […]